موٹر وے پر پاک فضائیہ کی تربیتی مشقیں اختتام پذیر

موٹر وے کو عام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

جمعہ 23 ستمبر 2016 10:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23ستمبر۔2016ء) موٹر وے پر ہونے والی پاک فضائیہ کی تربیتی مشقیں اختتام پذیر ، موٹر وے کو عام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ۔

(جاری ہے)

پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ہائی مارک 2016ء تربیتی مشقیں موٹروے کے ایم 1اور ایم 2پر ہو رہی تھیں جو گزشتہ روز اختتام پزیر ہو گئی ہیں جسکے بعد موٹر وے کا لاہور تا شیخوپورہ سیکشن ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :