یورپ آنے والے مہاجرین کی تعداد میں کمی لیکن خطرہ برقرار ہے، اقوام متحدہ
بدھ 21 ستمبر 2016 10:49
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21ستمبر۔2016ء)اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اس برس بحیرہ روم کو عبور کر کے یورپ پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد گزشتہ برس سے زیادہ ہو سکتی ہے۔ تاہم رواں برس گزشتہ سال کے مقابلے میں یہ تعداد چالیس فیصد کم ہی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ بیس ستمبر بروز منگل تک سن دو ہزار سولہ کے دوران بحیرہ روم کو عبور کر کے یورپ پہنچنے والے مہاجرین اور تارکین وطن کی تعداد تیس ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
اگرچہ رواں برس کے پہلے نو ماہ کے دوران یہ تعداد گزشتہ برس کے مقابلے میں بہت زیادہ کم ہے لیکن مہاجرت کے اس سفر میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔یورپی یونین کے رہنما ’بریگزٹ‘ کے بعد اس بلاک کے لیے ایک نیا وڑن تلاش کرنے کے سلسلے میں ایک اہم ملاقات کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
اس مناسبت سے یورپی کونسل کے صدر نے زور دیا ہے کہ اس سلسلے میں ’انتہائی ایمانداری‘ سے فیصلے کرنا ہوں گے گزشتہ برس اس سمندری راستے سے یونان اور اٹلی پہنچنے والے مہاجرین کی مجموعی تعداد پانچ لاکھ بیس ہزار تھی۔
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق رواں برس البتہ سمندر عبور کرنے والوں کی موت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔سن دو ہزار سولہ کے دوران اب تک سمندر میں لاپتہ یا ڈوب کر ہلاک ہو جانے والے مہاجرین اور تارکین وطن کی تعداد تین ہزار دو سو اکیس ہے، جو گزشتہ پورے برس کے مقابلے میں صرف پندرہ فیصد ہی کم بنتی ہے۔ گزشتہ برس سمندری راستے سے یورپ پہنچنے کی کوشش میں ہلاک ہو جانے والے افراد کی تعداد تین ہزار سات سو اکہتر تھی۔اس برس اٹلی پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد ایک لاکھ تیس ہزار چار سو گیارہ بنتی ہے۔ سن دو ہزار پندرہ کے پہلے نو ماہ کے دوران بھی اتنے ہی مہاجرین اٹلی کے ساحلوں تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے تھے۔دوسری طرف یونان پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد میں نمایاں کمی نوٹ کی گئی ہے۔ اس برس مجموعی طور پر ایک لاکھ پینسٹھ ہزار سات سو پچاس افراد یونانی جزائر تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔گزشتہ برس اسی عرصے میں وہاں پہنچنے والے مہاجرین اور تارکین وطن کی تعداد کے مقابلے میں اس برس ستاون فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کے لیے ترکی اور یورپی یونین کی مہاجرین سے متعلق ڈیل کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 21 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
دونوں ہاتھوں سے فاسٹ باؤلنگ کرنے والے باصلاحیت کھلاڑی یاسر خان اور لاہور قلندر کے مابین دس برس کے لئے معاہدہ ہو گیا
-
محمد آصف اور سلمان بٹ شادی پر نہ بلانے پر بول پڑے
-
سراج الحق کی خورشید شاہ سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورت حال پر بات چیت
-
جمہوریت کوکسی کی تنقیدسے خطرہ نہیں، اعتزاز احسن
-
طاہر القادری کے قریبی عزیز سرکاری افسر پر کرپشن کے سنگین الزامات سامنے آ گئے
-
ملکی تاریخ میں سب سے زیاد ہ مدت ملازمت میں توسیع لی ہے، فارغ کر نا تا ہے تو کرد یا جائے،سیکرٹری قانون کرامت نیازی کا پی اے سی میں برملا اعتراف
-
قومی اسمبلی قواعد و استحقاق کمیٹی کی عائشہ گلالئی کیخلاف سوشل میڈیا پر بے بنیاد الزمات عائد کرنیوالوں کیخلاف ڈائریکٹر ایف آئی اے کو فوری کاروائی کی ہدایت
-
2018ء تک بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعوے دھرے رہ گئے
-
نیپرا نے کوئلے سے بجلی کے پیداواری منصوبے کی منظوری دیدی
-
بلاول بھٹو نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کو اپنی سالگرہ پر کسی روایتی کیک کاٹنے یا دیگر تقریبات سے منع کردیا
-
پنجاب حکومت نے محرم الحرام کے دوران فوج اور رینجرز طلب کرنے کی منظوری دیدی
-
دنیا کی مشکلات بڑھتی جارہی ہیں، سب کو مل کر چیلنج کا مقابلہ کرنا ہوگا ، باراک اوباما
-
قطر میں کام کرنے والے 400 مزدور4 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
-
سوڈان :سیلاب کے بعد وبائی امراض سے 19 شہری ہلاک
-
یورپ آنے والے مہاجرین کی تعداد میں کمی لیکن خطرہ برقرار ہے، اقوام متحدہ
-
سکھوں کی جاسوسی کرنے والا جرمن عہدیدار گرفتار
-
”میری بیوی کے میرے علاوہ بھی سات شوہر ہیں“بھارتی مرد بیوی کیخلاف تھانے پہنچ گیا
-
روس نے حلب میں امدادی قافلے پربمباری کی تردیدکردی
-
منیلا ،غلط الارم کے بعد سعودی ائیرلائنز کا جیٹ عارضی طور پر تنہا
-
وزیراعظم کی ترک صدر رجب طیب اردوان اور جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے سے ملاقاتیں
-
بھارتی ہوش ٹھکانے آ گئے
-
پانامہ لیکس پرسٹیٹ بنک،ایف آئی اے،ایس ای سی پی ، ایف بی آر کا تحقیقات کرنے سے انکار
-
چوہدری نثار کی وزیرِاعلیٰ پنجاب سے ملاقات
-
بھارت کا جنگی جنون ، پاک فوج نے بھی دفاعی تیاریاں شروع کردیں، موٹروے رن وے میں تبدیل
-
آرمی چیف سے ترک فوج کے سراہ کی ملاقات ،سکیورٹی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
-
ایم کیوایم پاکستان نے ندیم نصرت ،واسع جلیل ،مصطفی عزیزآبادی اورقاسم علی رضاکورابطہ کمیٹی سے فارغ کردیا
-
ترک صدر اور وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ملاقات، طیب اردگان وزیر اعظم کو” برادر نواز شریف“” برادر نواز شریف“ کہہ کر پکارتے رہے
-
”اس انڈین کو باہر نکالو “
-
پاکستانیوں کی جائیدادوں کے حوالے سے دبئی حکام معلومات فراہم نہیں کررہے،چیئرمین ایف بی آر
-
نیویارک بم دھماکے میں گرفتار افغانی نژاد نوجوان سے پوچھ گچھ شروع
-
پاکستان پر دہشتگرد گروپوں کے خلاف کارروائی کے لئے مزید اقدامات کے حوالے سے دباؤ بڑھاتے رہیں گے ، امریکہ
-
حمزہ یوتھ ونگ نے رائیونڈ مارچ روکنے کیلئے عمران خان کو انڈے مارنے والے کو موقع پر ہی ایک لاکھ روپے کی انعامی رقم دینے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.