پی ٹی آئی میں یوتھ ونگ کو تحلیل کرنے سے متعلق رپورٹس غلط ہیں،جہانگیر ترین
یوتھ ونگ کے معاملات کو میڈیا اور خبروں میں اچھالنے کے پیچھے نون لیگ کا موٹو گینگ سرگرم عمل ہے تحریک انصاف ایک خاندان کی مانند اور متحد ہے کوئی اختلافات نہیں اگر کوئی اختلاف موجود بھی ہوتو باہمی بات چیت سے حل کیا جاتا ہے ساری توجہ 30ستمبر کے رائے ونڈ مارچ پر مرکوز ہے، میں اور شاہ محمود قریشی سمیت تمام پارٹی قیادت آئندہ ہفتے پاکستان کے کونے کونے میں جاکر عوام کو متحریک کریں گے تحریک انصاف کے خلاف واویلا مسلم لیگ نون کے اشارے پر ہورہا ہے کیونکہ عمران خان کے بعد مسلم لیگ نون مجھے نشانہ بناتی ہے، وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت
منگل 20 ستمبر 2016 11:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20ستمبر۔2016ء)پاکستان تحریک انصاف کے سیکر ٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے واضح کیا ہے کہ ایسا کہنا کہ پی ٹی آئی میں یوتھ ونگ کو تحلیل کردیا گیا غلط ہے کیونکہ یوتھ ونگ تحلیل ہوہی نہیں سکتا بلکہ مشاورت کے ساتھ نمائندگی نچلی سطح تک لانے کے لئے اختیارات کو منتقل کیا جارہا ہے، یوتھ ونگ کے معاملات کو میڈیا اور خبروں میں اچھالنے کے پیچھے نون لیگ کا موٹو گینگ سرگرم عمل ہے، پاکستان تحریک انصاف ایک خاندان کی مانند اور متحد ہے کوئی اختلافات موجود نہیں اگر کوئی اختلاف موجود بھی ہوتو باہمی بات چیت سے اسے حل کیا جاتا ہے، ساری توجہ 30ستمبر کے رائے ونڈ مارچ پر مرکوز ہے، میں اور شاہ محمود قریشی سمیت تمام پارٹی قیادت آئندہ ہفتے پاکستان کے کونے کونے میں جاکر عوام کو متحریک کریں گے، تحریک انصاف کے خلاف واویلا مسلم لیگ نون کے اشارے پر ہورہا ہے کیونکہ عمران خان کے بعد مسلم لیگ نون مجھے نشانہ بناتی ہے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 20 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان،پٹرول 4روپے تک سستا ہوجائے گا
-
این اے162ضمنی انتخاب، مسلم لیگ(ن) نے تحریک انصاف سے نشست چھین لی
-
ٹوپی،تبدیلی کے دعویدار سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے خاتون کو سیاست کا نشانہ بنادیا
-
سیالکوٹ،مدرسے کے استادکوغیرت کے نام پرڈنڈے مارمارکرقتل کردیاگیا
-
چارسدہ میں بچوں کی پراسرار بیماری کا انکشاف، بیماری سے چند دنوں کے دوران چار بچے جاں بحق،40ہسپتال میں داخل
-
لاہور، زعیم قادری کی پریس بریفنگ لیگی کارکنوں کی جانب سے مبینہ ہنگامی آرائی کی نظر ہو گئی
-
گیس کے صنعتی کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنیکا فیصلہ
-
خیبر پختونخوا کی مشہور ادارہ کارہ نوشابہ جوان سالہ بیٹے کے علاج کیلئے بھیک مانگنے پر مجبور
-
چین میں اسمگلروں کے جسم سے لپٹے 400 آئی فون 7 برآمد
-
آئی فون 7 خریدنے کے لیے لوگوں نے روبوٹ کو قطار میں کھڑا کردیا
-
یونان، بجلی کے بغیر کمرے کو صرف دس روپے روزانہ میں گرم رکھنے والا انوکھا آلہ
-
بھارت میں مارشل آرٹس کے انسٹرکٹر نے ایک لاکھ لڑکے لڑکیوں کو ”سیلف ڈیفنس“تربیت دے کر ریکارڈ بناڈالا
-
برطانوی ملکہ کے کزن ہم جنس پرستی میں مبتلا نکلے
-
ترکی کے حمایت یافتہ باغی جنوب کی جانب دائرہ بڑھائیں گے، ایردوآن
-
امریکی فضائی حملے میں آٹھ افغان پولیس اہلکار ہلاک
-
یمنی ہسپتال پر عرب اتحاد کی بمباری میں امریکی بم استعمال ہوا، ایمنسٹی
-
فلپائنی صدر کی جانب سے منشیات کے خلاف جنگ میں چھ ماہ کی توسیع کا اعلان
-
آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ، اڑی حملے کے بعد بھارتی پروپیگنڈے کانوٹس
-
وزیراعظم کی نیویارک میں مختلف سربراہان مملکت سے ملاقاتیں،دنیاکوکشمیرکے حوالے سے کئے گئے وعدے سے بھاگنے نہیں دیں گے،پاکستان
-
وقت آگیا عالمی برادری مہاجرین کے مستقبل کیلئے جامعہ حکمت عملی تشکیل دے ،نوازشریف
-
بھارت ہمسایہ ملکوں میں دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہا ہے: تہمینہ جنجوعہ
-
”را “کی جانب سے دہشت گردی کے خطرات ، سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں نئی چیک پوسٹیں قائم
-
پی ٹی آئی میں یوتھ ونگ کو تحلیل کرنے سے متعلق رپورٹس غلط ہیں،جہانگیر ترین
-
بھارت کو روس پاکستان مشترکہ مشقوں سے فکر مند نہیں ہونا چاہیے، روسی سفیر
-
مودی نومبر میں اسلام آباد میں سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت نہیں کرینگے ،بھارتی میڈیا کا دعوی
-
اظہار الحق کی رہائی ایم کیو ایم کی طرف سے استعفوں کی دھمکی کا نتیجہ تھی
-
عمران خان را کے ایجنڈے پر عمل کر رہا ہے وہ ملک میں افراتفری کی سیا ست ، خون ریزی گھرا ا ؤ جلا ؤ چاہتاہے ،ایسی سیا ست کر نے وا لے ملک سے مخلص نہیں ، عمران خان خون میں نہاکر ہی جاتی عمرہ پہنچے گا،وہاں ... مزید
-
جمہوریت میں وزیراعظم کے گھروں کے باہر احتجاج ہوتا ہے ہم پاکستان کے اداروں پر دباؤ ڈال رہے ہیں ، ملک کے چیف ایگزیکٹو پر منی لانڈرنگ جیسے الزامات ہیں ، پانامہ لیکس کے معاملے پر اتحادی جماعتیں ہمارے ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.