چینی خاتون کوپاکستانی لڑکے کی محبت ملتان کھینچ لائی

شجاع آبادکے رہائشی عمران حبیب کے گھروالوں کا چینی خاتون کوقبول کرنے سے انکار

پیر 19 ستمبر 2016 10:39

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19ستمبر۔2016ء)چینی خاتون کوپاکستانی لڑکے سے پیارہوا،محبت ملتان کھینچ لائی ۔تفصیلات کے مطابق عمران حبیب چین میں ایم بی بی ایس کے تیسرے سال کاطالبعلم تھا،ان کی چینی خاتون سے 3سال پہلے دوستی ہوئی تھی ،4ماہ قبل عمران حبیب اپنے آبائی گاوٴں ملتان کے علاقے شجاع آبادآئے توچینی خاتون ان کے عشق میں ملتان پہنچ گئی ،نوجوان لڑکے کے گھروالوں نے چینی خاتون کوقبول کرنے سے انکارکردیا

متعلقہ عنوان :