شام:باغی گروپوں کے حملوں میں اضافہ ہورہا ہے،امریکہ حملے رکوانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے،روسی فوج

اتوار 18 ستمبر 2016 13:05

دمشق (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18ستمبر۔2016ء) روسی فوج نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود باغی گروپ کی جانب سے حملوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ اس نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ یہ حملے رکوانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے یا پھر جنگ بندی کے خاتمہ کا ذمہ دار ٹھہرے۔

(جاری ہے)

جنرل وکٹر نے کہا کہ باغی گروپوں نے جنگ بندی کی کسی ایک بھی شرط کا احترام نہیں کیا۔

متعلقہ عنوان :