بیجنگ، ائیرشوٹ کے دوران طیارہ گرکرتباہ ہونے سے 4افرادہلاک

جمعہ 16 ستمبر 2016 10:47

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16ستمبر۔2016ء)بیجنگ ائیرشوٹ کے دوران طیارہ گرکرتباہ ہونے سے 4افرادہلاک ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جمعرات کے روزبیجنگ میں ائیرشوجاری تھاکہ اسی دوران ایک طیارہ گرکرتباہ ہوگیاجس کے باعث طیارے میں سوارچارافرادہلاک ہوگئے ہیں