پاک چین اکنامک کوریڈور پر کام کرنے والے ہر چینی شہری کے لیے دو پاکستانی سیکیورٹی اہلکار تعینات ہیں
پاک فوج اور حکومت کی جانب سے اقتصادی راہداری منصوبے کی زبر دست سیکیورٹی پر بھارتی میڈیا نے واویلاشروع کردیا
منگل 13 ستمبر 2016 08:59
اسلام آباد،نئی دہلی( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13ستمبر۔2016ء )پاک فوج اور حکومت کی جانب سے اقتصادی راہداری منصوبے کی زبر دست سیکیورٹی پر بھارتی میڈیا نے واویلاشروع کردیاٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقتصادی راہداری منصوبے پر حملے کی پیش نظر پاکستان نے اس منصوبے کی سیکیورٹی پر 14ہزار 503سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے ہیں جبکہ منصوبے پر 7ہزار 36چینی کام کر رہے ہیں۔
قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی رہنما شاہدہ رحمان کے سوال پر دی جانے والی تحریری معلومات میں کہا گیا ہے کہ 6ہزار 364سیکیورٹی اہلکار پنجاب میں ،3ہزار 134بلوچستان میں ،2ہزار 654سندھ میں ،1ہزار 912خیبر پختونخواہ میں اور 439اسلام آباد میں تعینات ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے علیحدگی پسند بلوچوں کی جانب سے حملوں کا خدشہ ہے جبکہ طالبان کے گروہوں کی جانب سے بھی ماضی میں چینی شہریوں کو مغوی بنا یا جا چکا ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 13 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
چیرمین پی سی بی کے دل کا کامیاب آپریشن، عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا امکان
-
عمران خان کی بغیر پروٹوکول نتھیا گلی کی سڑک پر واک
-
خیبرپختونخوا اسمبلی پر حملے میں ملوث پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 90 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
-
کراچی،کالعدم تحریک طالبان بیت اللہ محسودگروپ کے کمانڈرسے تحقیقات میں اہم انکشافات
-
کراچی،معروف قوام امجدفریدصابری پرفائرنگ کرنے والے دوسگے بھائی گرفتار
-
ملک میں بنائے جانے والی دفاعی مصنوعات اورآلات دنیا کے 40ممالک کو برآمد کر رہے ہیں،وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا پی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو
-
ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
-
پوراسندھ میراحلقہ ہے،سیدمرادعلی شاہ
-
وفاق ملینیئم ڈویلپمنٹ گولزکے تناظرمیں اپنے حصے کے 20ارب روپے فراہم کرے،پرویزخٹک
-
اونٹ کا گوشت کھائیں‘ بیماریاں دور بھگائیں،حکیم ایم اے خالد
-
آرمی چیف موٹروے پر فوجی افسران کی جانب سے موٹروے پولیس اہلکاروں کو زدوکوب کرنے کا نوٹس لیں ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی فرید احمد پراچہ
-
اگلے 2روز کے دوران بالائی پنجاب،کشمیر اور خیبر پختونخوا سمیت بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے : محکمہ موسمیات
-
یمن کی جانب سے میزائل حملہ ناکام بنا دیا، سعودی عرب کا دعویٰ
-
شام میں جنگ بندی کا آغاز ہوگیا
-
بھارتی ریاست کرناٹک میں پانی کی تقسیم کا معاملہ شدت اختیار کر گیا
-
کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے فوائد ’حج‘ میں بھی جھلکنے لگے
-
ناروے: مسلم خاتون کے بال کاٹنے سے انکار پر جرمانہ
-
’مہاجرین کے لیے کچھ کیا جائے‘ برطانیہ کے مذہبی رہنما بْول پڑے
-
بھارت میں گائے کا گوشت کھانے کے شبے میں مسلم خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی
-
بنگلہ دیش : فیکٹری حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد اکتیس ہو گئی
-
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے اس نے ایک بار پھر عید الاضحی کا مبارک موقع عطا فرمایا ، میاں نواز شریف
-
موٹروے پولیس اور پاک فوج کے 2 افسران کے درمیان جھگڑے کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ، آئی ایس پی آر
-
ڈاکٹرفاروق ستارکی صحت بہترہے،ترجمان لیاقت نیشنل ہسپتال
-
شیخ رشید کی سربراہ تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات
-
عمران خان نے حج پر جانے کا وعدہ کیا تھا انہیں رب نے اجازت نہیں دی ، پرویز رشید
-
ہم کسی مخالف کے گھر کے سامنے جلسہ نہیں کر سکتے
-
جنوبی ایشیا میں نئی صف بندی؛ پاکستان کی روس سے ایس یو 35 طیاروں کی خریداری پر غور
-
ہمارانوازشریف کے گھرکی جانب مارچ کاکوئی ارادہ نہیں،علیم خان
-
پاک فضائیہ کا عید کے بعد ملکی سطح پر جنگی مشقوں کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی سے اختلافات کی حقیقت
-
نندی پور پاور پراجیکٹ کا سابق سیکیورٹی انچارج مہتاب عالم پر اسرار طور پر لا پتہ
-
پاک چین اکنامک کوریڈور پر کام کرنے والے ہر چینی شہری کے لیے دو پاکستانی سیکیورٹی اہلکار تعینات ہیں
-
سیلولر کمپنیوں کی کروڑوں روپے کی ڈیوٹی و ٹیکس چوری پکڑی گئی
-
کو ن کہا ں عید منا ئے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.