مسافر سام سانگ گلیکسی نوٹ 7 اپنے ساتھ لے کر طیارے میں سفر کرنے سے گریز کریں،پی آئی اے کا انتباہ
نئے اسمارٹ فون کی بیٹریوں میں خرابی ہے، دھماکے سے پھٹ سکتی ہیں،بیان
پیر 12 ستمبر 2016 10:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12ستمبر۔2016ء )پی آئی اے نے مسافروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ حال ہی میں متعارف کرائے جانے والے سام سانگ گلیکسی نوٹ 7 اپنے ساتھ لے کر طیارے میں سفر کرنے سے گریز کریں۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزکی جانب سے یہ ہدایت ان رپورٹس کے سامنے آنے کے بعد جاری کی گئیں جن میں کہا گیا تھا کہ اس نئے اسمارٹ فون کی بیٹریوں میں خرابی ہے جس کہ وجہ سے وہ دھماکے سے پھٹ سکتی ہیں۔
پی آئی اے کی جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سام سنگ گلیکسی نوٹ 7 کے حوالے سے سامنے ا?نے والی حالیہ رپورٹس اور عالمی سطح پر مسافروں کو خبردار کیے جانے کے بعد پی آئی اے بھی اپنے تمام مسافروں کو خبردار کرتا ہے کہ وہ سفر کے دوران گلیکسی نوٹ 7 ساتھ رکھنے سے گریز کریں۔(جاری ہے)
پی آئی اے کی جانب سے مسافروں سے درخواستکی گئی ہے کہ وہ اس سیٹ کو اپنے سامان میں بھی رکھنے سے گریز کریں کیوں کہ اس سے طیارے اور مسافروں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔
خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے اسمارٹ فون بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی سام سنگ نیاپنے بیان میں کہا تھا کہ وہ گلیکسی نوٹ 7 کی فروخت معطل کررہی ہے اور دنیا بھر میں بھیجے گئے 25 لاکھ سیٹ بھی واپس منگوائے جارہے ہیں۔واضح رہے اس سے قبل دیگر ملکوں کی ایئرلائنز قنطاس، ورجن آسٹریلیا اور اتحاد ایئرلائنز بھی اس حوالے سے انتباہ جاری کرچکی ہیں اور مسافروں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ دوران پرواز مذکورہ سیٹ کو استعمال اور چارج کرنے سے گریز کریںمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 12 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
خیبر پختونخوا اسمبلی پر کوئی حملہ نہیں ہوا،مریم نوازشریف
-
گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیوں کو 34 نئے بلاکس دینے کا عمل شروع
-
سانحہ بلدیہ شہداء کے لواحقین نے جنیواء میں ہونے والے معاہدے کوخوش آئندقراردے دیا
-
اورنج لائن پروجیکٹ کے روٹ میں تبدیلی ، ایل ڈی اے نے پنجاب حکومت سے مزید72ارب روپے مانگ لیے
-
خیبر پختو نخوا میں پچا س فیصد سے زائدبیما ریا ں پینے کے صا ف پا نی تک رسا ئی نہ ہو نے کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں،رپورٹ
-
راولپنڈی،عید منانے کیلئے ہری پور جانے والی مسافر وین اور ٹرک میں تصادم ، 5 افراد جاں بحق ، 6 زخمی
-
عید الضحیٰ کے دوران قربانی کے گوشت کو کم از کم 3گھنٹے رکھنے کے بعد استعمال کیاجائے، ڈاکٹر سعید احمد اعوان
-
کابل، ملا ابراہیم منصور صدر افغان طالبان کا نیا ملٹری کمانڈر نامزد
-
حوصلے پست نہیں ہوئے، دہشت گردی کا خاتمہ کر کے دم لیں گے: اوباما
-
افغان حکومت اور حزب اسلامی کے درمیان امن مذاکرات میں پیش رفت
-
امریکی صدررونالڈ ریگن پر قاتلانہ حملہ کرنے والا شخص رہا
-
افغان صوبہ فراح میں ڈرون حملے میں 4 عسکریت پسند ہلاک
-
امریکا اور روس کے درمیان شام میں جنگ بندی کے نئے معاہدے پر اتفاق
-
شام: جنگ بندی سے قبل فضائی حملے، 100 افراد ہلاک
-
دہشت گردوں نے نوجوانوں کو قتل اور فساد کی راہ پر ڈال دیا،امام کعبہ
-
ایم کیوایم کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستارٹریفک حادثے میں شدیدزخمی ،حالت خطرے سے باہر
-
مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز کی پیلٹ فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا
-
مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کا انعقاد
-
با نی پا کستا ن قائداعظم محمد علی جناح کا 68واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایا گیا
-
موسمیاتی تبدیلی ، پاکستان خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گیا
-
رینجرز آپریشن سے قبل پنجاب پولیس کو ”درجہ اول“ کے دہشتگرد بھگانے کا مشن سونپا گیا، طاہر القادری
-
کراچی میں تین سال سے جاری آپریشن کے ساتھ اسلام آبادکامعاشی پیکج آناچاہئیے تھا،فاروق ستار
-
سینٹ خزانہ کمیٹی کی بجلی بلوں میں وصول کئے جانیو الے جنرل سیلز ٹیکس سمیت تمام سرچارج ختم کرنے کی سفارش
-
مسافر سام سانگ گلیکسی نوٹ 7 اپنے ساتھ لے کر طیارے میں سفر کرنے سے گریز کریں،پی آئی اے کا انتباہ
-
سیاسی جماعتوں کے ساتھ این آراو زندگی کی بڑی غلطی تھی ،پرویزمشرف
-
لاہور،عیدالاضحی سے قبل سیاسی واہم شخصیات کو دہشت گردوں کی جانب سے دھمکی آمیز خطوط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.