جعلی شناختی کارڈ بنانیوالے نادرا ملازمین کے خلاف ملک گیر کریک ڈاوٴن ،8 اہلکار گرفتار 10 کی گرفتاری کیلئے چھاپے،18 افراد کے خلاف مقدمہ درج
نادرا کو جعل سازوں اور پاکستان کی شہریت بیچنے والوں سے پاک کر دیا جائے گا ، کوئی رکاوٹ یا سفارش قبول نہیں کی جائے گی ،وزیر داخلہ
اتوار 11 ستمبر 2016 11:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11ستمبر۔2016ء) وزیر داخلہ کے حکم پر جعلی شناختی کارڈ بنانے والے موجودہ اور سابقہ نادرا ملازمین جنہوں نے پچھلے ادوار حکومت میں منظم طریقہ کار کے تحت ہزاروں جعلی شناختی کارڈ جاری کیے، کے خلاف ملک گیر کریک ڈاوٴن جاری،8 اہلکار گرفتار کرلئے گئے جبکہ 10 ملازمین کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار ے جارہے ہیں ، 18 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلئے گئے ہیں ان ملازمین کی نشاندہی گذشتہ تین ماہ سے جاری شناختی کارڈز کی تصدیقی مہم کے ذریعے ہوئی تھی ۔
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ نادرا کو جعل سازوں اور پاکستان کی شہریت بیچنے والوں سے پاک کر دیا جائے گا اور اس کے راستے میں کوئی رکاوٹ یا سفارش قبول نہیں کی جائے گی ۔ وزیر داخلہ کا مزید کہنا ہے کہ یہ انتہائی حساس اور قومی سلامتی کا مسئلہ ہے اس میں عوام اور میڈیا کی معاونت کا شکر گزار ہوں ۔(جاری ہے)
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قانونی دباوٴ کے تحت تقریبا 1700 افراد نے رضا کارانہ طور پر اپنے جعلی شناختی کارڈ واپس کیے ، اس سے پہلے اس قسم کی کوئی ایک مثال بھی نہیں ۔
اس عمل کو چھ ماہ سے پہلے مکمل کر لیا جائی گا۔ جو کہ اللہ تعالی کی مہربانی سے عوام اور میڈیا کے تعاون سے ممکن ہوا ۔ عید کے بعد جعلی شناختی کارڈ دینے میں ملوث نادرا ملازمیں کی دوسری قسط کے خلاف کاروائی ہوگی ۔ تیسرے مرحلے میں جعلی کارڈ بنوانے والوں کے خلاف بھی کاروائی ہوگی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 11 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
افریقی ملک تنزانیہ میں شدید زلزلہ،11 افراد ہلاک ، 200 سے زائد زخمی
-
سعودی مفتی اعظم خرابی صحت کے باعث اس بار خطبہ حج نہیں دیں گے
-
بھارت ، ہندو انتہا پسندی عیدالاضحی میں بھی مسلمانوں کی آڑے آگئی
-
ایران: برطانوی خاتون کو ’خفیہ الزامات‘ پر پانچ برس قید
-
مقتول اطالوی طالبعلم سے پوچھ گچھ کی تھی: مصر
-
” ہندو انتہا پسندوں کا دباؤ یا بھارت میں تیزی سے پھیلتے اسلام پر تشویش “
-
کینیا میں مسلمان طالبات کیلئے خوشخبری
-
سپین میں ٹرین بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی
-
صارفین نوٹ سیون استعمال نہ کریں، سام سنگ
-
خواتین کے ساتھ سلوک کرنے کی بات آ ئے تو ہندوستانی دوہرا میعار رکھتے ہیں ، ریچا چڈا
-
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں عید الاضحی کیلئے ڈائٹ پلان تیار
-
وزیر اعظم کی ملک بھر میں 46 ہسپتالوں کیلئے اراضی مختص کرنے کی ہدایات جاری
-
گلگت بلتستان ، حلقہ ایل اے 6کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے پرنس سلیم 4ہزار689ووٹ لیکر کامیاب
-
کراچی، غیرقانونی رہائش پذیر بھارتی باشندہ گرفتار
-
صدر ممنون حسین عیدالاضحی سعودی عرب،وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف جاتی امراء منائیں گے
-
اینٹ کا جواب پتھروں سے دیں گے
-
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں واقعہ مدرسوں کا ازسرنو آڈٹ کرانے کا فیصلہ
-
نوشہرہ،سادہ لباس سیکیورٹی اہلکاروں کا چالان کرنے پر موٹروے پولیس اہلکار موبائل سمیت اغواء
-
گلوکارہ حمیرہ ارشد بچہ حوالگی کیس
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 266روپے کمی
-
برطانوی حکومت کی 22اگست کے ترتشدد واقعات کی پر زور مذمت
-
پنجاب اور بلوچستان کے سرحدی علاقے گیاندری میں سیکورٹی فورسز کا کومبنگ آپریشن‘ 8 دہشت گرد ہلاک‘ ایک سیکورٹی اہلکار شہید‘ آئی ایس پی آر
-
عید الاضحی کے تینوں دن ایم کیوایم پاکستان اور خدمت خلق فاؤنڈیشن قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع نہیں کریں گی، فاروق ستار کا اعلان
-
’لبیک اللٰھم لبیک‘ کی صداوٴں سے مناسک حج کا آغاز
-
سکیورٹی اداروں کا ملک بھر میں بڑے پیمانے پر آپریشن،161 دہشت گرد گرفتار
-
جعلی شناختی کارڈ بنانیوالے نادرا ملازمین کے خلاف ملک گیر کریک ڈاوٴن ،8 اہلکار گرفتار 10 کی گرفتاری کیلئے چھاپے،18 افراد کے خلاف مقدمہ درج
-
فیصل سبزواری کسی ڈر یا خوف کی وجہ سے بیرونی ملک نہیں گئے تھے، فیصل سبزواری پارٹی کی اجازت سے بیرونی ملک گئے تھے، ہمارے علاوہ ملک میں غریبوں کا وارث کوئی نہیں ، لاپتا افراد اپنے گھروں کو پہنچ جائیں ... مزید
-
نندی پور میں تیل کی چوری چھپانے کیلئے ریکارڈ جلانے کی ناکام کوشش کی گئی،خواجہ آصف
-
پاکستان کی سالمیت کیخلاف انٹرنیشنل سازش تیار
-
ایران، پاک چین راہداری منصوبے میں شمولیت کا خواہش مند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.