قومی اسمبلی میں عمران خان کی تقریر کے دوران اراکین اسمبلی کو سانپ سونگھ گیا
تقریر کے دوران سعد رفیق پرچی لیکر کبھی پرویز رشید کے پاس جاتے اور کبھی چوہدری نثار کے پاس جاتے
جمعہ 9 ستمبر 2016 11:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9ستمبر۔2016ء) قومی اسمبلی میں عمران خان کی تقریر کے دوران اراکین اسمبلی کو سانپ سونگھ گیا ۔ ایوان میں کسی بھی پارلیمانی ممبر نے دوسری طرف توجہ نہ دی اور عمران خان کی تقریر غور سے سنتے رہے۔
(جاری ہے)
قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کے روز سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا لیکن سپیکر قومی اسمبلی45منٹ بعد ہی چلتے بنے اور عمران خان کے ریفرنس الیکشن کمیشن میں بھجوانے کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں پہلی آمد ہوئی عمران خان کی اسمبلی میں آنے کی وجہ سے حکومتی وزرا کی کثیر تعداد ایوان میں بیٹھی رہی اور خان کی تقریر کا انتظار کرتے رہے۔
عمران خان نے جونہی تقریر شروع کی تو تمام اپوزیشن اور حکومتی اراکین اسمبلی اور وزراء بڑے غور سے عمران خان کی تقریر سنتے رہے اور اس دوران خواجہ سعد رفیق پرچیوں پر کچھ لکھ کر کبھی پرویز رشید کے پاس بیٹھتے اور کبھی چوہدری نثار کے پاس جا بیٹھے تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 9 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
نیپرا نے چینی کمپنی کی جانب سے 60 ارب روپے کی لاگت سے جہلم میں لگائے جانے والے کول پاور منصوبے کا جنریشن لائسنس منسوخ کردیا
-
کراچی، فائرنگ کا نشانہ بننے والے د و پولیس اہلکاروں کو غیر قانونی سیکورٹی ڈیوٹی پر بھیجنے کا انکشاف
-
راولپنڈی ، باپ کی ڈانٹ پر5 بہن بھائیوں کی ز ہریلی گولیاں کھاکر اجتماعی خودکشی کی کوشش
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بلندیوں کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے
-
الیکشن کمیشن ، مالی اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانیوالی سیاسی جماعتوں کو دوبارہ نوٹسز جاری
-
عوام کیلئے خوشخبری ،حکومت کا عیدالاضحیٰ کے دنوں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ
-
ارکان اسمبلی و سینیٹرز کے لیے دفاتر اور سٹاف کی سہولت دی جائے تاکہ ارکان اسمبلی اپنا کام جاری رکھ سکیں، سینٹ میں متفقہ تجویز
-
ایل این جی کی کسی صوبہ میں قلت نہیں ،وزارت پٹرولیم
-
یورپی یونین ترکی میں موجود مہاجرین کو کیش کارڈز دے گا
-
افغانستان ، صوبہ اروزگان کے دارالحکومت ترین کوٹ میں طالبان داخل
-
سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے ”آواز پنجاب “ کے نام سے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کر دیا
-
روس کے خلاف عائد کردہ پابندیوں میں چھ ماہ کی توسیع
-
چین کے جہاز متنازع پانیوں میں پائے گئے،فلپائن
-
اوباما کی سعودی عرب کو فوجی ہتھیار فروخت کرنے کی پیشکش
-
ٹرمپ میں کمانڈر اِن چیف بننے کی صلاحیت نہیں، سابق فوجیو ں کے اہلخانہ کی کانفرنس
-
نیوزی لینڈ :چھ سالہ بچی نے سٹور لوٹنے کی کوشش ناکام بنا دی
-
مارشل لاء نہ لگتا تو پاکستان بے تحاشا ترقی کرتا ،نوازشریف
-
ایاز صادق نے خود کو متنازعہ بنا لیا ، سپیکر نہیں مانتا ،عمران خان
-
نیب ایگزیکٹیوبورڈ کا اجلاس، راجہ پرویزاشرف، شاہد رفیع، شرجیل میمن اور ڈاکٹر احسان علی کیخلاف بدعنوانی ریفرنس دائر کرنے کی منظوری
-
نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں بھارت کو اہمیت دی گئی تو خطے کو ہتھیاروں سے پاک کرنے کا خواب ادھورا رہ جائیگا،اعزازچوہدری
-
خطے میں دہشتگردی کا ذمہ دار انڈیا ہے ، نفیس زکریا
-
امریکی سینیٹ کمیٹی نے پاکستان پر پابندیوں کا امکان مسترد کردیا، این ایس جی میں بھارتی شمولیت کی حمایت نہ کرنے کی تجویز
-
کراچی ،ملیرمیں 12سال بعدتیرچل گیا،پتنگ کٹ گئی
-
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس، چیرمین ایف بی آر کا پانامہ لیکس پر بریفنگ دینے سے انکار
-
31جولائی کو گردشی قرضہ کی مالیت1334 ارب تھی، سینٹ وقفہ سوالات میں وزارت پانی و بجلی کا جواب
-
مجھے اسپیکر نہ مان کر عمران خان ایوان کی توہین کے مرتکب ہوئے، ایاز صادق
-
قومی اسمبلی میں عمران خان کی تقریر کے دوران اراکین اسمبلی کو سانپ سونگھ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.