حکمرانوں کا یوم حساب قریب ہے ،احتساب سے بھاگنے والوں کو ایک دن حساب دینا ہی پڑتا ہے ،سرا ج الحق
حکمرانوں نے سانحہ ڈھاکہ سے کچھ نہیں سیکھا اور اسے صرف جماعت اسلامی کا مسئلہ سمجھتے ہوئے بنگلادیش میں پاکستان سے محبت کے جرم میں پھانسیوں پر لٹکائے جانے والوں کے حق میں کوئی آواز نہیں اٹھائی،حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی کے خلاف قوم سراپا احتجاج ہے حکمرانوں نے پاکستان کی خاطر بہنے والے خون سے لا تعلقی کا اظہار کرکے بدترین بزدلی اور بے حسی کا ثبوت دیا،میڈیا سے گفتگو
جمعرات 8 ستمبر 2016 10:48
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8ستمبر۔2016ء) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکمرانوں کا یوم حساب قریب ہے ،احتساب سے بھاگنے والوں کو ایک دن حساب دینا ہی پڑتا ہے ۔حکمرانوں نے سانحہ ڈھاکہ سے کچھ نہیں سیکھا اور اسے صرف جماعت اسلامی کا مسئلہ سمجھتے ہوئے بنگلادیش میں پاکستان سے محبت کے جرم میں پھانسیوں پر لٹکائے جانے والوں کے حق میں کوئی آواز نہیں اٹھائی ۔
حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی کے خلاف قوم سراپا احتجاج ہے ۔حکمرانوں نے پاکستان کی خاطر بہنے والے خون سے لا تعلقی کا اظہار کرکے بدترین بزدلی اور بے حسی کا ثبوت دیا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منصورہ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ بنگلا دیش میں ہمارے قائدین کو پاکستان کا ساتھ دینے کے الزام میں پھانسیوں پر لٹکایا جارہا ہے اور ہمارے بزدل حکمران اسے بنگلا دیش کا اندرونی مسئلہ قرار دیکر اپنی ذمہ داریوں سے راہ فرار اختیار کررہے ہیں /انہوں نے کہا کہ میں نے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سمیت وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ ملاقات کرکے انہیں بنگلا دیش میں کھیلی جانے والی خون کی ہولی کے خلاف عالمی فورمز پر آواز اٹھانے اور احتجاج کرنے کی درخواست کی مگر وزیر اعظم سمیت کسی نے بھی اس پر کوئی مثبت ردعمل نہیں دیا ،انہوں نے کہا کہ مفاد پرست حکمران سمجھتے ہیں کہ یہ جماعت اسلامی کا مسئلہ ہے حالانکہ سب جانتے ہیں کہ ہمارے بزرگوں کو 71ء میں پاکستان کا ساتھ دینے کے الزامات میں جیلوں اور کال کوٹھڑیوں میں بند کیا گیا اور آج نصف صدی بعد انہیں پاکستان کو ٹوٹنے سے بچانے کے جرم میں پھانسیاں دی جارہی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 8 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
رائے ونڈ جانے کا فیصلہ درست نہیں، عمران خان سے بات کروں گا: چودھری شجاعت
-
اے کیو خان ہسپتال کے ایڈمنسٹریٹرشوکت ورک کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے کرپشن کے خلاف احتجاج پر پولیس کا لاٹھی چارچ
-
چین نے سندھ حکومت کو توانائی اور انفرااسٹرکچر منصوبوں میں تعاون کی پیشکش کردی
-
حکمرانوں کا یوم حساب قریب ہے ،احتساب سے بھاگنے والوں کو ایک دن حساب دینا ہی پڑتا ہے ،سرا ج الحق
-
حکومت مسلسل تیسرے سال بھی بجٹ خسارے کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام، کفائت شعاری کے دعوے بھی کھوکھلے نکلے
-
الیکشن کمیشن ،ین اے 63 جہلم سے ضمنی انتخابات میں لیگی امیدوار راجہ مطلوب مہدی کی کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
-
سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کا معاملہ، جدہ میں پاکستانی سفارتخانے نے وزیراعظم کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے
-
آج پی اے سی اجلاس میں ایف بی آر نیب پانامہ لیکس بارے تحقیقات بارے آگاہ کریگا
-
آف سپنر سعید اجمل کا پرانا جادو واپس آنے لگا
-
ڈنمارک ٹیکس چوری کے الزام میں پانامہ لیکس پیپرزخریدنے والاپہلاملک بن گیا
-
امریکہ میں طیاروں کی ٹکر،ایک چھوٹاطیارہ گرکرتباہ ، 3افرادہلاک
-
16 سالہ لڑکی نے بچوں کے نام رکھنے سے 48 ہزار پاوٴنڈ کما لیے
-
مس جاپان عوامی رائے بدلنے کی خواہاں
-
مصر: دو مختلف حادثات میں 22 افراد ہلاک
-
بھارت: کالے جادو سے پڑوسیوں کو قتل کرنے کاالزام
-
ترکی اور امریکہ رقہ میں مشترکہ کارروائی کے لیے تیار ہیں ، ترک صدر
-
شہروں کے میئرز کے لیے خصوصی سکول متعارف
-
میرا خواب پاکستان کی ترقی ، مخالفین کی باتوں کا جواب عوام دے رہے ہیں،نوازشریف
-
20ہزار انٹیلی جنس آپریشنز سے خطرناک دہشتگردوں کو گرفتار کیا،وزیرداخلہ
-
بھارت میں پاکستا نی ہائی کمشنر عبدالباسط کی دفتر خارجہ طلبی،بھارتی ہائی کمشنر سے ناروا سلوک پر احتجاج ریکارڈ کروایا گیا
-
پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری،سندھ میں گیس کا ذخیرہ دریافت
-
پی آئی اے کے ذمہ 1 کھرب 77 ارب روپے کے واجب الادا قرضے ہیں،ادارے کو کرپشن اور غلط منصوبہ بندی کی وجہ سے تباہ کیا گیا ، شیخ آفتاب
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قصاص کیلئے” جس طرف“ بھی جانا پڑا جائینگے: ڈاکٹر طاہر القادری
-
عمران خان نے چیئر مین ایف بی آر پر الزامات کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا ، تردید کرتے ہیں،اسحاق ڈار
-
بجٹ سیشن میں پارلیمنٹیرین 65لاکھ کے کھانے ڈکار گئے، وزارت خزانہ نے بل ادا کر دیا
-
عمران خان کا24ستمبر کو رائیونڈ جانے کا اعلان، حکومتی مشینری سرجوڑ کر بیٹھ گئی
-
انشاء اللہ نواز شریف جلد نا اہل ہو جائیں گے،زعیم قادری کی زبان پھسل گئی
-
پاکستانی نژاد عابد قریشی پہلے وفاقی امریکی مسلم جج نامزد
-
صوابی،ضلع کونسل کیلئے مسلم لیگ ن کے سابق امیدوار آصف اقبال قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.