پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری،سندھ میں گیس کا ذخیرہ دریافت

جمعرات 8 ستمبر 2016 11:20

گھوٹکی( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8ستمبر۔2016ء )پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ،سندھ میں گیس کا ذخیرہ دریافت ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سند ھ میں گھوٹکی کے مقام پر گیس کا ذخیرہ برآمد ہوا ہے جس کے کنویں سے یومیہ 10.88ایم ایم سی ایف ڈی گیس نکل رہی ہے۔

(جاری ہے)

ماڑی پیٹرولیم حکام کو 1180میٹر کھدائی کے بعد کامیابی حاصل ہوئی اور گیس کے بڑا ذخیرہ برآمد ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :