جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کی وردی میں ملبوث ننھے بچے کو کھڑے ہو کر سلام کیا

بدھ 7 ستمبر 2016 09:50

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7ستمبر۔2016ء)بر ی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کے شہید جوان کے پاک فوج کی وردی میں ملبوث ننھے بچے کو کھڑے ہو کر سلام کیا ۔

(جاری ہے)

منگل کو یوم شہداء تقریب کے آغاز پر تلاوت کلا م پاک کے بعد جب شہداء پاک فوج کے بچے سٹیج کے سامنے سے گذر رہے تھے تو ایک شہید کا معصوم سا بچہ فوجی وردی میں ملبوث تھا اور آرمی چیف کو سلیوٹ کرتے ہوئے آگے بڑھ رہا تھا ‘قریب پہنچنے پر آرمی چیف نے کھڑے ہو کر اس معصوم بچے سے مصافحہ کیا

متعلقہ عنوان :