جی ایچ کیومیں یوم دفاع کی سب سے بڑی تقریب، وزیراعظم شریک نہیں ہوئے

بدھ 7 ستمبر 2016 09:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7ستمبر۔2016ء)جی ایچ کیومیں یوم دفاع کی سب سے بڑی تقریب میں وزیراعظم نوازشریف شریک نہیں ہوئے۔وزیراعظم وفاقی دارلحکومت میں موجودہونے کے باوجودتقریب میں شریک نہیں ہوئے۔

(جاری ہے)

وزیردفاع خواجہ آصف،راجہ ظفرالحق،اپوزیشن لیڈرسیدخورشیدشاہ،پرویزرشیدتقریب میں موجودتھے ۔ان کے علاقہ تقریب میں اعلیٰ سول وفوجی افسران کے علاوہ سفراء واعلیٰ سرکاری افرادبھی موجودتھ

متعلقہ عنوان :