فیصل آباد میں قا نون نا فذ کر نے وا لے اداروں کا مشترکہ آپریشن کو نسلر سمیت تین گرفتار بھا ری اسلحہ برآمد

بدھ 7 ستمبر 2016 09:22

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7ستمبر۔2016ء)فیصل آباد کے علاقہ صا بو آنہ میں قا نون نا فذ کر نے وا لے اداروں کا مشترکہ آپریشن کو نسلر سمیت تین گرفتار بھا ری اسلحہ برآمد تفصیلات کے مطا بق نیشنل ایکشن پلان کے تحت پاک آرمی اور قا نون نافذ کر نے والے اداروں کا مشترکہ آپریشن نو منتخب کو نسلراحد سمیت شان اوربلال گرفتار بھاری اسلحہ برآمد تینوں کو پہلے سے زیر حراست مبینہ دہشت گردوں کی نشان دیہی پر گرفتار کیا گیا زیر حراست ملزمان کو آنکھوں پر سیا پٹیاں باندھ کر نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا نیشنل ایکشن پلان کے تحت کو مبنگ آپریش میں گزشتہ تین دنوں میں فیصل آباد اور گردو نواح سے اب تک 10مبینہ دہشت گردوں کو حراست میں لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :