آرمی چیف کی یوم دفاع کی تقریب کے اختتام پر شہداء کے لواحقین سے طویل ملاقات، مسائل سنے ، آرمی چیف موقع پر ہی احکامات جاری کرتے رہے،آئی ایس پی آر

بدھ 7 ستمبر 2016 09:17

راولپنڈی( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7ستمبر۔2016ء ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے یوم دفاع کی تقریب کے اختتام پر شہداء کے لواحقین سے طویل ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے ، آرمی چیف موقع پر ہی احکامات جاری کرتے رہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے یوم دفاع کی تقریب کے اختتام پر شہداء کے لواحقین سے طویل ملاقات کی اور شہداء کے لواحقین کے مسائل سنے آرمی چیف نے موقع پر ہی احکامات دیتے رہے آرمی چیف نے لواحقین سے سوال کیا کہ کیا آپ کے مسائل حل ہو رہے ہیں ؟ اس پر لواحقین نے جواب دیا کہ ہمارے مسائل حل ہو رہے ہیں ۔