برطانیہ اورایران کے درمیان5سال بعدتعلقات بحال ہوگئے،سفیرمقرر

منگل 6 ستمبر 2016 04:27

تہران ،لندن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6ستمبر۔2016ء)برطانیہ اورایران کے درمیان5سال بعدتعلقات بحال ہوگئے ،دونوں ممالک نے اپنے اپنے سفیرمقررکردیئے ۔

(جاری ہے)

ایرانی میڈیاکے مطابق تہران میں 2011ء میں برطانوی سفارت خانے پرحملے کے بعدبرطانیہ نے اپناسفیرواپس بلالیاتھااوردونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ تھے،تاہم 5سال کے بعددونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری آئی ہے ،ایران نے لندن کیلئے جبکہ برطانیہ نے تہران کے لئے اپنے اپنے سفیرنامزدکردیئے ہیں

متعلقہ عنوان :