جرمنی کی شمال مشرقی ریاست میں ایگزٹ پولز، جرمن چانسلر کی جماعت تیسرے نمبر پر چلی گئی

پیر 5 ستمبر 2016 11:01

برلن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5ستمبر۔2016ء) جرمنی کی شمال مشرقی ریاست میگلن برگ ویسٹ پومرانیا میں ایگزٹ پولز کے مطابق چانسلر انجیلا مرکل کی جماعت سی ڈی یو تیسرے نمبر پر چلی گئی۔

(جاری ہے)

پولز کے مطابق کرسچیئن ڈیمو کریٹس کو 30.5 فیصد، پناہ گزین مخالف جماعت کو 21 فیصد جبکہ جرمن چانسلر کی جماعت کو صرف 19 فیصد ووٹوں کی حمایت ملی۔ جرمنی کے 2017ء کے انتخابات کیلئے ان انتخابات کو ایک امتخان قرار دیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :