بھارتی پارلیمانی وفد کی سرینگر آمد،حریت رہنماؤں کاملنے سے انکار،بھارتی فوج کی فائرنگ سے250 سے زائد کشمیری زخمی
مظاہرین نے ضلعی انتظامیہ کے دفتر کو نذر آتش کر دیا
پیر 5 ستمبر 2016 11:04
سری نگر/نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4ستمبر۔2016ء) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی قیادت میں مختلف سیاسی جماعتوں کا 30 رکنی وفد سرینگر پہنچ گیا، مقبوضہوادی میں بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی اور بربریت کے نتیجے میں 250کشمیری زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی قیادت میں مختلف سیاسی جماعتوں کا 30 رکنی وفد سرینگر پہنچ گیا ۔
مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 58 ویں روز بھی کرفیو کے باعث کشیدگی برقرار ہے، جنت نظیر وادی میں نظام زندگی مفلوج جب کہ تعلیمی ادارے بند ہیں۔ حریت رہنماؤ ں نے بھارتی وفد سے مذاکرات کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔دوسری جانب بھارتی حکومت کے وفد کی مقبوضہ کشمیر آمد کے موقع پر ہزاروں کی تعداد میں آزادی کے متوالے سڑکوں پر آ گئے اور بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور ریاست کی کٹھ پتلی وزیر اعلی محبوبہ مفتی، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی تصاویر بھی جلائیں، شوپیاں میں مشتعل مظاہرین نے منی سیکرٹریٹ کی عمارت کو آگ لگا دی جب کہ بھارتی فورسز نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہتے کشمیریوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں250 افراد زخمی ہو گئے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 5 ستمبر 2016 کی مزید خبریں
-
ائیر چیف مارشل سہیل امان کا پی اے ایف میوزیم ، کراچی میں پاک فضائیہ کی یادگارِ شہداء کا افتتاح
-
کرنل شیرخان کیڈٹ کالج میں فوڈپوائزنگ سے 500طلباء کی حالت غیرہوگئی
-
بہاولپور،سول ہسپتال میں چودہ سالہ لڑکی کاگینگ ریپ
-
پنجاب کے کاشتکاروں میں 50 سے 60لاکھ سمارٹ فون مکمل طور پر مفت تقسیم کیے جائیں گے،ڈاکٹر عمر سیف
-
ڈ یرہ غازی خان ، نومولود بچی مردہ حالت میں برآمدشہریوں نے کتے کے منہ سے چھڑا لیا
-
فیصل آباد،ن لیگ میں چوہدراہٹ کی جنگ، عابدشیرعلی اور راناثناء اللہ کے حامیوں کے درمیان ہاتھاپائی ،گھونسوں کی بارش ،متعددکارکن زخمی
-
مہمند ایجنسی ، 7سالہ بچی غیر معمولی ذہانت اور صلاحیتوں کی مالک
-
وادی نیلم :دوسری شادی میں رکاوٹ،شوہر نے پہلی بیوی کلہاڑیوں کے وار سے قتل کردیا
-
جرمنی کی شمال مشرقی ریاست میں ایگزٹ پولز، جرمن چانسلر کی جماعت تیسرے نمبر پر چلی گئی
-
سعودی نائب ولی عہد محمد بن سلمان کی روسی صدر اور برطانوی وزیراعظم سے ملاقات
-
عالمی رہنما ’کھوکھلے مذاکرات‘سے اجتناب کریں،چینی صدر
-
افغانستان ،مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم،50 افراد ہلاک،20 سے زائد زخمی
-
داعش کیخلاف آپریشن کیلئے ترکی کے مزید ٹینک شام میں داخل ہو گئے
-
ہمدان کا فوجی اڈہ سپریم لیڈر کے حکم پر روس کو دیا گیا
-
سعودی فورسز اور اتحادی طیاروں کی حوثیوں پر بمباری ،کئی ٹھکانے تباہ
-
نیشنل ایکشن پلان اور کومبنگ آپریشن کے تحت ملک بھر میں تابڑ توڑ کارروائیاں جاری
-
بھارتی پارلیمانی وفد کی سرینگر آمد،حریت رہنماؤں کاملنے سے انکار،بھارتی فوج کی فائرنگ سے250 سے زائد کشمیری زخمی
-
وزیراعظم نے پانامہ لیکس پر اہلخانہ کو جاری نوٹسز کی جواب کی تیاری کا عندیہ دیدیا
-
پہلے راؤنڈ میں آل شریف کی کرپشن اور ملک دشمنی کے ثبوت قوم کے سامنے رکھے، طاہر القادری
-
پیپلز پارٹی سڑکوں پر نہیں آرہی ، عید کے بعد عوامی رابطہ مہم کا آغاز کرینگے،خورشید شاہ
-
قوم پرغداری کا دھبہ لگوانے والے آج دنیاوی فائدے کیلئے راء کے ایجنٹ کا ساتھ دے رہے ہیں،مصطفی کمال
-
بلوچستان میں ہمسایہ ممالک کی مداخلت سے بین الاقوامی برادری کوآگاہ کیاجائے گا،ثناء اللہ زہری
-
ایف آئی اے ا ہلکاروں کے انسانی سمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف
-
تفصیلات جمع نہ کرانے والی جماعتیں انتخابات کی اہل نہیں ہونگی،الیکشن کمیشن
-
درست ترین ڈیٹا بیس کے حصول کے لیے سپارکو اور حکومت پنجاب میں اشتراک عمل کا فیصلہ
-
بیرون ملک پاکستانیوں کو مشین ریڈیبل پاسپورٹ کی فراہمی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر یکم ستمبر سے جی ایس ٹی میں ساڑھے سات فیصد اضافہ کر دیا
-
بھارتی وزیر اعظم کی چینی صدر کے ساتھ ملاقات میں سی پیک منصوبے پرتبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.