عرفان نے پنڈلیوں میں تکلیف کی شکایت کردی

انگلینڈ کیخلاف پانچویں ون ڈے میں پلینگ الیون سے باہر

اتوار 4 ستمبر 2016 13:47

کارڈف (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4ستمبر۔2016ء)قومی ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عرفان انگلینڈ کیخلاف آخری اور پانچویں ون ڈے میں انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ فاسٹ باولر محمد عرفان نے پنڈلیوں میں تکلیف کی شکایت کی ہے جس کے باعث وہ ون آخری ون ڈے سے باہر ہو گئے ہیں۔واضح رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 4-0کی برتری حاصل کر لی ہے جبکہ آخری میچ آج کارڈف میں کھیلا جائے گا۔