اٹک، رکشہ ڈرائیور سے زیا دتی کر کے وڈیو فلم بنا نے والے دو افراد کے خلا ف مقدمہ درج

جمعرات 1 ستمبر 2016 10:26

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1ستمبر۔2016ء ) رکشہ ڈرائیور سے زیا دتی کر کے وڈیو فلم بنا نے والے دو افراد کے خلا ف مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق زین عباس ولد اظہر اقبال سکنہ مسجد بی بی اناراں فتح جنگ نے تھانہ میں بیان دیا ہے کہ میں رکشہ لو ڈنگ چلاتا ہوں مجھے کال آئی کہ رکشہ اٹک روڈ ٹیکنیکل کالج فتح جنگ چکی کے پاس لے آ ؤ گندم لوڈ کر نی ہے میں رکشہ لے کر گیا تو کامی خان کھڑا تھا جس نے مجھے کہا ممتاز آ باد داخلی صدکال چار توڑے گندم لو ڈ کر کے چکی میں لے آ نے ہیں وہ مجھے سا تھ لے گیا جب وہ ممتاز علی ممتاز آ باد گا ؤں کے قریب پہنچا تو مجھے کہا کہ آ گے ڈھوک پر جانا ہے میں اس کے ساتھ آ گے چلا گیا تو دیکھا وہاں راستہ بند تھا ویران جگہ تھی کامی خان نے میرے سا تھ چھیڑ چھا ڑ شروع کر دی اسی اثناء میں جابر بھی آ گیا میں نے منع کیا تو کا می خان نے چاکو نکال لیا اور میر ے کپڑے زبر دستی اتر وائے میری تصویریں مو بائل کے ذریعے بنائیں جا بر نے مجھے پکڑ لیا کامی نے میرے سا تھ زبر دستی زیا دتی کی اور ان کی تصویریں اور وڈیو فلم بنائی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

متعلقہ عنوان :