کرغیزستان میں چینی سفارتخانے پر حملہ

بدھ 31 اگست 2016 10:52

کرغز( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31اگست۔2016ء )کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک میں واقع چینی سفارتخانے پر کار خود کش دھماکا کیا گیا ہے۔ سابقہ سوویت یونین کی اس ریاست میں آج ہوئی اس کارروائی میں کار میں سوار حملہ آور ہلاک ہو گیا جبکہ سفارتخانے کے تین ملازمین کو معمولی زخم آئے ہیں۔

(جاری ہے)

حکام نے بتایا ہے کہ اس معاملے کی چھان بین کے لیے تفتیشی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :