ملک میں بوڑھے افراد کی تعداد بڑھ گئی ، زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں ، جنوبی کوریا حکام کی شہریوں سے اپیل
دنیا کے224ممالک میں جنوبی کوریا شرح پیدائس میں کمی کے حوالے سے پانچویں نمبر پر ہے، سنگاپور پہلے ،پاکستان 67نمبر پر ہے
منگل 30 اگست 2016 11:02
سیئول(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30اگست۔2016ء)جنوبی کوریا میں شرح پیدائش میں کمی اور بوڑھے افراد کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر حکومت نے اپنے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں۔جنوبی کوریا دنیا میں کم شرح پیدائش کے ممالک میں سے ایک ہے، شرح پیدائش میں اضافے کیلئے حکومت متعدد ہنگامی اقدامات کا اعلان کر رہی ہے جن میں خاندان کی مالی امداد ،بچوں کے بہترمستقبل ،علاج معالجے اور والدین کے لئے طویل میٹرینٹی رخصت جیسی مراعات شامل ہیں۔
کورین وزارت صحت کی طرف سے اعلان کردہ اقدامات پر 44ملین ڈالر خرچ کیے جائیں گے ، گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں برس کے پہلے پانچ ماہ میں 5عشاریہ3فی صد نومولود بچوں میں کمی ہوئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی کوریا نے شرح پیدائش میں اضافے پر اربوں پونڈ خرچ کردیئے مگر1960کے بعد سے آبادی میں کمی آرہی ہے۔(جاری ہے)
کورین حکومت نے 2020تک موجودہ شرح پیدائش فی خاتون ایک عشاریہ چار سے ایک عشاریہ پانچ کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
اس طرح آئندہ برس 20ہزار بچے دنیا میں آنے چاہیے۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کے224ممالک میں سے جنوبی کوریا شرح پیدائس میں کمی کے حوالے سے دنیا میں پانچویں نمبر پر ہے، کمی کے حوالے سیسر فہرست سنگاپور ہے جہاں شرح پیدائش فی خاتون عشاریہ 81 بچے ہیں۔ پاکستان شرح پیدائش میں اضافے کے حوالے سے دنیا میں67نمبر پر ہے جہاں شرح پیدائش فی خاتون 2عشاریہ 75 بچے جب کہ شرح پیدائش میں اضافے کے لحاظ سے دنیا میں نائجر سرفہرست ہے جہاں شرح پیدائش فی خاتون 6عشاریہ67بچے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 30 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
وزیراعظم محمدنوازشریف کی ایک سال تنخواہ کاچیک بدست انجینئرامیرمقام نوازشریف کڈنی سنٹرسوات کے MSکے حوالے
-
امجد صابری قتل کیس میں انتہائی اہم پیش رفت
-
جہلم، این اے 63کے ضمنی انتخابات پر ڈی سی او نے مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا
-
نیب نے سندھ کے سابق وزیر داخلہ سہیل انور سیال کیخلاف کرپشن کے ذریعے ناجائز اثاثے بنانے اور ترقیاتی فنڈز میں خوردبرد کی تحقیقات شروع کردیں
-
کوئٹہ،ریسکیو1122اہلکاروں کی کام چھوڑہڑتال
-
سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کی جانب سے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی ڈیڈلائن کو یکسر نظر انداز کر دیا
-
روزانہ پانچ ہزارتک افغان مہاجرین اپنے وطن واپس جارہے ہیں،عبدالقادربلوچ
-
این اے 110، خواجہ آصف کیخلاف انتخابی عذر داری کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں آج ہوگی
-
امریکی وزیر خارجہ نئی دہلی میں بارش کے باعث ٹریفک جام میں پھنس گئے
-
فلپائن میں داعش کے حملے میں ایک افسر سمیت 12 فوجی اہلکار ہلاک ،5زخمی
-
چین میں نصف کلومیٹر طویل اوور ہیڈ پل کو حیرت انگیز طریقے سے 100 سے زائد بلڈوزرز کی مدد سے چند منٹوں میں گرا دیا گیا،ملبہ بھی دو دنوں میں صاف
-
یوسین بولٹ نے گائے کا گوشت کھا کر اولمپکس میں 9 طلائی کے تمغے جیتے،دلت لیڈر ادت راج
-
امریکی صدر اوباما ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے
-
فرانسیسی حکومت کا بنیادپرستوں کوڈی پورٹ کرنے کافیصلہ
-
بنگلہ دیشی انتہا پسند داعش سے رابطے میں ہیں، جان کیری
-
ملک میں بوڑھے افراد کی تعداد بڑھ گئی ، زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں ، جنوبی کوریا حکام کی شہریوں سے اپیل
-
چین دنیا بھر میں پاکستان کی عزت کا محافظ ہر مشکل وقت میں مدد کی ، نواز شریف
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ16 دہشت گردوں کی اپیلیں مسترد کردیں
-
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی 40سے بڑھا کر 60فیصد کرنے ‘نان فائلرز پر ود ہولڈنگ ٹیکس پالیسی میں رواں سال 31دسمبرتک توسیع کی منظوری دیدی
-
کراچی، رینجرز نے 22 اگست کو ٹی وی چینلز پر حملوں میں ملوث ملزمان کا پتہ چلا لیا
-
3 ستمبر کو گو نواز گو ہو جائے گا، بادشاہت نے مسلمانوں کو تباہ کیا ،عمران خان
-
بھارت پاکستانی ہائی کمشنرسے”ناپسندیدہ “شخصیت کاسلوک کررہا ہے،دفترخارجہ
-
پاناما لیکس کی تحقیقات،تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
ہمارا مشترکہ مقصدپاکستان کی ترقی ہے،پرویز خٹک
-
مجھے ایم کیو ایم کا سربراہ لکھا جائے،فاروق ستار
-
عمران خان کا ڈاکٹر طاہر القادری کو فون ،ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
پانامہ لیکس معاملہ دبنے والا نہیں یہ معاملہ دب جائے گا ان کی بھول ہے، اعتزاز احسن
-
کراچی ،میئر اور ڈپٹی میئر کی حلف برداری کی تقریب کھٹائی میں پڑ گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری نہ ہوسکا ، متحدہ کا اظہار تشویش
-
اسلام آباد،پاکستان میں بغیرویزے رہنے والے بھارتی سفارتکارکامعاملہ پیچیدہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.