ہلیری کلنٹن کو ایف بی آئی کی جانب سے سکیورٹی امور پر بریفنگ

پیر 29 اگست 2016 10:56

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29اگست۔2016ء) ایف بی آئی کی جانب سے ڈمیوکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن کو خارجہ پالیسی اور عالمی سکیورٹی مسائل پر بریفنگ دی گئی۔

(جاری ہے)

امریکی دارلحکومت نیو یارک کے شہر وائٹ پلین میں واقع تحقیقاتی دفتر میں ہلیری کلنٹن کو بریفنگ دی، جسے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار نے اپنے شوہر بل کلنٹن کے ساتھ شیئر کیا۔ ریپبلکن صدارتی امیدوار کو ان کی پہلی بریفنگ مہاٹن میں ایف بی آئی کے دفتر میں دی گئی۔ٹرمپ نے ہلیری کلنٹن کو قومی معاملات پر بات چیت کے لیے نااہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہلیری پہلے بھی حساس معاملات میں غیر ذمہ داری اور لاپرواہی کا مظاہرہ کر چکی ہیں