روس کی بحیرہ کیسپین میں جنگی مشقیں

اتوار 28 اگست 2016 12:37

ماسکو( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28اگست۔2016ء ) روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ کیسپین کے یورپی علاقوں میں ہفتے کو جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

اس اعلان کے مطابق ان جنگی مشقوں میں بحریہ کے ساتھ ہی روس کی زمینی فوج اورفضائیہ کے دستے بھی حصہ لے رہے ہیں۔ کہ بحیرہ کیسپین کے یورپی علاقے میں جنگی مشقوں میں روسی بحریہ کے دس جنگی اوررسد رسانی کے بحری جہاز اور بحیرہ اسود میں جاری جنگی مشقوں میں پندرہ جنگی اور رسد رسانی کے بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :