ایم کیو ایم لندن کچھ نہیں، یہ ہمیشہ پاکستان ہی رہی، مصطفی کمال
لوگوں کو پریشان نہ کریں،سوال یہ ہے حکومت پاکستان نے الطاف حسین کیخلاف کیا کیا،سربراہ پاک سر زمین پارٹی
اتوار 28 اگست 2016 12:40
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28اگست۔2016ء ) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ لندن کچھ نہیں، یہ ہمیشہ ایم کیو ایم پاکستان ہی رہی، لہذا لوگوں کو پریشان نہ کریں۔سوال یہ ہے کہ حکومت پاکستان نے الطاف حسین کے خلاف کیا کیا ۔ ہفتے کو کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفی کمال نے ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو مخاطب کرتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال نے کہا کہ فاروق ستار کو سب پتہ ہے کہ الطاف حسین 'را' کے ایجنٹ ہیں اور قائد ایم کیو ایم کے رابطوں سے بھی وہ واقف ہیں، لہذا اگر ان میں سچ بولنے کی سکت نہیں توجھوٹ بھی نہ بولیں۔
انہوں نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سیکٹر و یونٹ آفس گرائے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیا ان دیواروں نے 'مردہ باد' کا نعرہ لگایا تھا؟ان کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کے ایک عام شہری کی حیثیت سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ پاکستان اور اس کی سالمیت کے ساتھ غداری کی گئی، اس حوالے سے ارباب اختیار نے کیا کیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 28 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
اینڈرسن، براڈ انجری کا شکار ہوگئے
-
مکی آرتھر نے سینئر کھلاڑیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی
-
نوشکی،سرلٹ سے القاعدہ اورداعش کے سرغنہ 6ساتھیوں سمیت گرفتار
-
کراچی میں ایم کیوایم کیخلاف رینجرزکاروائی کررہی ہے،مولابخش چانڈیو
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اس وقت ایم کیو ایم پر سرپرستی نہیں ،اعتزاز احسن
-
راولپنڈی،ماڈل ایان علی نے چوہدری اعجازقتل کیس میں اپنابیان بھجوادیا
-
سجاول،5ہزارکے جعلی نوٹ گردش میں ہونے کاانکشاف
-
ملتان میں شدید طوفانی بارش، شیخ رشید کی حکومت مخالف ریلی سکڑ گئی
-
حافظ آباد،موت تارڑمیں مسلم لیگ(ن)کے مقامی رہنماء کرنٹ لگنے سے جاں بحق
-
یکم ستمبر کو سورج گرہن ہو گا تاہم پاکستان میں نظر نہیں آئے گا
-
روس کی بحیرہ کیسپین میں جنگی مشقیں
-
عراق،نقل مکانی کرنے والے 48 شہری داعش کے ہاتھوں قتل
-
سعودی عرب میں32 غیر مسلم مسلمان ہوگئے
-
جمہوریہ گینی کا اولمپک دستہ برازیل میں لاپتہ
-
امریکی عدالت نے خواجہ سراوٴں کو یونیورسٹی ٹوائلٹ استعمال کرنے کی اجازت دیدی
-
افغانستان ، طالبان نے ضلع جانی خیل کا کنٹرول سیکورٹی فورسز سے چھین لیا
-
بنگلہ دیش :سکیورٹی فورسز کی کارروائی ،گلشن کیفے حملے کا سرغنہ سمیت3 دہشت گرد ہلاک
-
بھارت: درگاہ حاجی علی میں مردوں کی طرح عورتوں کو بھی داخلے کی اجازت
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت ، وزیر اعظم نے مسئلے کو عالمی سطح پر اٹھانے کے لئے 22 پارلینمٹرینز کو اپنا خصوصی نمائندہ نامزد کر دیا
-
کراچی ،ڈاکٹر فاروق ستار کا قائد متحدہ الطاف حسین سے قطع تعلق کا اعلان
-
ایم کیو ایم لندن کچھ نہیں، یہ ہمیشہ پاکستان ہی رہی، مصطفی کمال
-
اقتدار کیلئے لاشیں گرانے والے ملکی سا لمیت پر حملوں پر خاموش کیوں ،ڈاکٹر طاہر القادری
-
برطانیہ میں بیٹھے نیم پاگل شخص کے خلاف حکومت کو سٹینڈ لینا ہوگا ، عمران خان
-
وزیراعظم سیکریٹریٹ نے ایم کیوایم کی گرفتارخواتین کی تفصیلات حاصل کرلیں
-
کراچی، کرپشن ریفرنس کیس سماعت 10ستمبر تک ملتوی
-
پاکستان گلی گلی کوچوں میں دہشت گردی کیخلاف جنگ لڑرہاہے،مہدی ہنردوست
-
اسلام آبادسمیت آزاد کشمیر اورپنجاب میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے
-
سکیورٹی اداروں کا آپریشن جاری، کراچی سے7دہشت گرد گرفتار
-
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے توانائی بحران میں کمی آئیگی،موڈیز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.