یمنی فورسز کا سعودی تیل کی تنصیب پر میزائل حملہ، سعودی سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں گیارہ یمنی شہری ہلاک

ہفتہ 27 اگست 2016 11:24

صنعا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27اگست۔2016ء)یمنی سیکیورٹی فورسز نے تیل کی سب سے بڑی سعودی تنصیب آرامسکو کو سلسٹک میزائل حملے کا نشانہ بنایا،جوابی حملے میں گیارہ شہری ہلاک ہو گئے، غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے سعودی خطہ جیزان میں آرامسکو تنصیب کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا، دریں اتنا سعودی فورسز نے بھی یمن کے صوبہ سادا جوابی حملہ کیا جسکے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :