عراقی وزیر دفاع خالد العبیدی کیخلاف تحریک عدم اعتماد منظور، عہدے سے برطرف

جمعہ 26 اگست 2016 10:22

بغداد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26اگست۔2016ء) عراقی پارلیمنٹ نے وزیر دفاع خالد العبیدی کو ان کے عہدے سے ہٹانے کی تحریک 102 کے مقابلے میں 142 ووٹوں سے منظور کر لی۔

(جاری ہے)

ارکان پارلیمنٹ کی طرف سے العبیدی پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے اپنی وزارت کے دور میں کئی بلین ڈالرز کی کرپشن کی اور فوج کو کمزور کرنے کا باعث بنے۔

متعلقہ عنوان :