پاکستانیوں کو ویزا استثنیٰ نہیں دیا گیا،امریکی سفارتخانہ
منگل 23 اگست 2016 11:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23اگست۔2016ء) امریکی سفارتخانے نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستانیوں کو ویزا سے استثنیٰ نہیں دیا ہے، اس حوالے سے میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹ درست نہیں ہے، امریکی سفارتخانہ نے یہ وضاحت پرنٹ میڈیا میں شائع ایک رپورٹ پر کی ہے، آ ن لائن انٹر نیشنل نیوز نیٹ ورک نے یہ خبر امریکی نیوز ویب سائٹ پر جاری ہونے والی ایک خبر کا ترجمہ کرکے جاری کی تھی، ویب سائٹ نے خبر میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا حوالہ بھی دیا تھا اور کہا گیا تھا کہ امریکہ نے ویزا استثنیٰ والے ممالک میں پاکستان کو بھی شامل کر لیا ہے، تاہم اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے اس استثنیٰ کی تردید کی ہے اور پاکستانیوں کو ہدایت کی ہے کہ امریکہ جانے کی خواہش رکھنے والے افراد سفارتخانے کی ویب سائٹ میں دی گئی ہدایت پر عمل کریں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 23 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
اے پی ایم ایل اور پی ٹی آئی اتحاد کر کے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو شکست دے سکتی ہیں،پرویز مشرف
-
ملتان،قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کو نامعلوم دباوٴ پر بری الذمہ قرار دینے کی سر توڑ کوششیں
-
ایکنک اجلاس میں چکدرہ تا چترال 170کلومیٹرقومی شاہراہوں کے چار اہم منصوبوں کی منظوری مل گئی ہے،مظفر سید ایڈوکیٹ
-
چیف جسٹس کی ہنگامی طورپرپمزآمد،ای ڈی سمیت دیگرافسران ،ڈاکٹرزکی دوڑیں لگ گئیں
-
کانگووائرس ٹسٹ لیب کی سہولت پنجاب میں کیوں نہیں،وزیراعلیٰ برہم
-
چنیوٹ،40سالہ شخص سے زبردستی شادی پر13سالہ لڑکی کی خودکشی کی کوشش
-
این اے 63 ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کا حمزہ شہباز اور راجہ مطلوب مہندی کو نوٹس جاری
-
اسلامی تکہ ریسٹورنٹ، چرسی ریسٹورنٹ اور شنواری ریسٹورنٹس کے منیجر صفائی کی ناقص صورتحال پر گرفتار،ترجمان ڈپٹی کمشنر پشاور
-
پا ک ریلوے ، پی آئی اے ، بنکوں سمیت صوبائی وفاقی اداروں میں قائم معمر افراد اور خواتین کیلئے کاونٹر ختم
-
پولیس اہلکارسادہ لباس ہوکرکسی بھی جگہ چھاپہ نہیں ماریں گے، پولیس موبائل سے نمبرپلیٹ غائب نہیں کی جائے گی،آئی جی سندھ کا حکم
-
پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ دوسرے ایڈیشن کا فائنل پاکستان میں کرانے کیلئے عملی اقدامات شروع کردیئے ،پنجاب حکومت کو ہدایت کردی گئی
-
ایران سے شامی باغیوں پر روسی حملوں کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے، تہران حکومت
-
لیبیا: پارلیمنٹ نے یونٹی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور کر لی
-
جرمنی، فرانس اور اٹلی کے لیڈروں کی خصوصی میٹنگ
-
سرکوزی نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا
-
جنوبی سوڈان غیر ملکی فوجی دستوں کی تعیناتی پر رضامند
-
’اسلامک اسٹیٹ‘ کا مکمل صفایا کر دیں گے، ترکی کا عزم
-
نریندر مودی،افغان صدر کا کابل میں قدیم محل کا مشترکہ افتتاح
-
مذہب تبدیل کرنیوالی بالی ووڈ ادکارہ علیشاخان نے تشدد پر خاوند کے خلاف درخواست دائر کر دی
-
آسٹریلیا: پچاس فیصد خواتین پولیس اہلکار جنسی طور پر ہراساں
-
بھارت : پولیس کی گود میں چڑھ کر سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
متحدہ کے قائد کی ہدایت پر کارکنان نے کراچی پریس کلب کے باہر گزشتہ 6روز جاری بھوک ہڑتال ختم کر دی
-
کراچی میں پاکستان مخالف اشتعال انگیز بیانات سے مجھ سمیت ہرپاکستانی کے دل کوٹھیس پہنچی ،وزیراعظم نوازشریف
-
برطانیہ میں الطاف حسین کی نفرت انگیزتقاریرکے خلاف تحقیقات جاری ہیں،سکاٹ لینڈیارڈ
-
آرمی چیف کا ڈی جی رینجرز کو فون ، کراچی میں پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کا افتتاح کردیا
-
ایکنک اجلاس، 89کلو میٹر لاہور سیالکوٹ موٹر وے منصوبے کی 43 ارب میں منظوری
-
طارق فاطمی کی اوآئی سی سفراء کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیر ں پر بریفنگ
-
وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان عملدرآمد کمیٹی کا پہلا اجلاس،تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز، ہوم سیکرٹریز، انسپکٹرز جنرل پولیس، ڈی جی (ایم ... مزید
-
پاک فوج کا آپریشن خیبر 3جاری ،40دہشتگرد ہلاک21زخمی
-
پاکستان کا روس اور ترکمانستان سے بجلی کی خریداری کیلئے آمادگی کا اظہار
-
پاناما لیکس معاملے پر میں نے کسی کو ڈسمس یا بری نہیں کرنا ،ایازصادق
-
بجلی کی 1180میگا واٹ پیداواری صلاحیت کا کمبائنڈ سائیکل بھکھی پاور پلانٹ آئندہ سال دسمبر میں مکمل ہو جائیگا، انجینئر منصور علی خان
-
پاکستان کے خلاف بات کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی ،میجرجنرل بلال اکبر
-
کراچی حملہ پاکستان کے مفاد کے خلاف ہے، کسی سیاسی جماعت کو بیچ میں نہ لایا جائے، اسحاق ڈار
-
پاکستانیوں کو ویزا استثنیٰ نہیں دیا گیا،امریکی سفارتخانہ
-
نسی پیک منصوبے کی نگرانی کیلئے ڈرون استعمال کرنے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.