ایشین کرکٹ کونسل اجلاس میں بھی پاک بھارت کرکٹ پربریک تھرو نہ ہوسکا

پیر 22 اگست 2016 10:54

کولمبو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار21اگست۔2016ء ) ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں بھی پاک بھارت کرکٹ کابریک تھرو نہ ہوسکا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق چیئر مین پی سی بی شہریار خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر انوراگ ٹھاکر موجود تھے تاہم پاکستان اور بھارت کے کرکٹ حکام کی ملاقات رسمی رہی اور بات ہیلوہائے سے آگے نہ بڑھ سکی ،ملاقات میں دونوں کرکٹ بورڈ ز کے بڑوں کا فوکس صرف اے سی سی اجلاس کاایجنڈا ہی رہا۔

متعلقہ عنوان :