باجوڑ ایجنسی ، آسمانی بجلی گرنے سے4افراد جاں بحق

پیر 22 اگست 2016 10:21

خار(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22اگست۔2016ء)باجوڑ ایجنسی کے علاقے سلارزئی میں آسمانی بجلی گرنے سے4افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ملاکنڈ،پشاور،مردان،اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفان اور بارش نے گرمی کی شدت میں کمی کردی،باجوڑ ایجنسی کے علاقے سلارزئی میں آسمانی بجلی گرنے سے2افراد جاں بحق ہوئے جبکہ2زخمی تھے،زخمیوں کو قریبی ہسپتال پہنچایا گیا جو کہ بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گئے

متعلقہ عنوان :