غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج ،پی ایس 14 کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے امیدوار اورنگزیب پنہور کامیاب

اتوار 21 اگست 2016 11:46

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21اگست۔2016ء) پی ایس 14 کے ضمنی انتخاب کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار اورنگزیب پنہور کامیاب ہوگئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے 23 ہزار 822 ووٹ حاصل کئے جبکہ اس کے مدمقابل مسلم لیگ (ن)کے امیدوار محمد اسلم ابڑو نے 13 ہزار694 ووٹ حاصل کئے۔