شادی سے تھیلسیمیا ٹیسٹ کو قانونی شکل دینے کیلئے کمیٹی تشکیل

جمعہ 19 اگست 2016 10:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19اگست۔2016ء) تھیلسیما کے خوفناک مرض سے بچاؤ کے لئے پنجاب حکومت نے شادی سے پہلے جوڑے کے تھیلسیمیا ٹیسٹ کو قانونی شکل دینے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو اس ایکٹ کا قانونی مسودہ تیار کرکے وزیراعلیٰ کو دو ہفتوں میں پیش کرے گی۔

(جاری ہے)

تھیلسیمیا ایکٹ کی قانون سازی کے لئے بنائی گئی کمیٹی میں محکمہ صحت اور محکمہ قانون کے ماہر افسران شامل ہیں

متعلقہ عنوان :