شام میں کارروائی کیلئے ایرانی ہوائی اڈہ استعمال کیا، روس

بدھ 17 اگست 2016 10:40

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17اگست۔2016ء) روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس نے شامی شہروں حلب، ادلب اور دیرالزور میں عسکریت پسندوں پر فضائی حملوں کیلئے مغربی ایران کے فوجی اڈے استعمالے کئے۔

(جاری ہے)

ایک بیان کے مطابق روس کے بمبار طیارے پٹولیو 3 ایم 22 اور سخوئی لڑاکا طیاروں نے ایران کے شہر مہران کے ہوائی اڈوں پر پرواز بھری اور عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

متعلقہ عنوان :