مجاہدین کسی بھی وقت ہزاروں بھارتی فوجیوں کے ہیڈ کوارٹرز کو تباہ کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں،تحریک المجاہدین کا بھارتی فوج کو انتباہ
محبوبہ مفتی کی جانب سے لہرائے گئے بھارتی پرچم کا زمین پر گرنا قدرت کی طرف سے ہی تھا،ترجمان
بدھ 17 اگست 2016 11:05
سرینگر( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17اگست۔2016ء)تحریک المجاہدین نے سرینگر کے نواحی علاقہ میں مجاہدین کی طرف سے بھارتی یوم آزادی کے موقع پر ہزاروں فورسز اہلکاروں اور کمانڈوز کا حصار توڑ کر حملے میں کئی فورسز کمانڈروں اور اہلکاروں کی ہلاکت کو بھارت کے لئے ایک وارننگ قرار دیتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ مجاہدین کسی بھی وقت ہزاروں بھارتی فوجیوں کے ہیڈ کوارٹرز کو تباہ کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔
تحریک المجاہدین کے ترجمان نے کہا کہ یہ کارروائی مجاہدین نے ایک مشترکہ کمانڈ میں کی۔ گو کہ مجاہدین نے موجودہ انتفاضہ کی وجہ سے شہروں اور دیہات میں جہاں بستیاں ہیں، وہاں حملے ملتوی کر دیئے ہیں، تا ہم اس حملے کا مقصد بھارتی کمانڈوز کا تکبر اور غرور خاک میں ملانا تھا۔(جاری ہے)
ترجمان نے کامیاب حملے میں حصہ لینے والی تنظیموں کے مجاہدین کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیااور کہا کہ بھارتی فورسز پر جنگلوں اور بیابانوں میں حملے جاری رکھے جائیں گے۔
تحریک المجاہدین کے ترجمان نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم کی جانب سے کشمیریوں کے قتل عام کو جاری رکھنے کا اعلان بھارت کے زوال کا باعث بنے گا۔ ترجمان نے کہا کہ سرینگر میں کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی جانب سے لہرائے گئے بھارتی پرچم کا زمین پر گرنا قدرت کی طرف سے ہی تھا۔ یہ ترنگا کشمیریوں کے خون سے رنگا گیا ہے۔ یہ نفرت کی نشانی ہے ۔ جسے قدرت بھی برداشت نہیں کرتی۔ اس کے برعکس بچوں کی طرف سے لہرائے گئے پاکستانی پرچم فورسز کی سرتوڑکوشش اور آندھیوں کے باوجود وادی بھر میں لہرا رہے ہیں۔ ۔راٹھورمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 17 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
وزیراعظم نواز شریف کی واپڈا کو بجلی کی پیداوار میں اضافے اور سیلابوں کی روک تھام کے لئے ملک بھر میں آبی ذخائر کی تعمیر تیز کرنے کی ہدایت
-
جنرل راحیل شریف کے فیلڈ مارشل بننے کی باتیں مضحکہ خیز ہیں،مصدق حسین
-
پنجاب میں جعلی نمبر پلیٹس بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
-
الیکشن کمیشن میں وزیر اعظم سمیت اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کیخلاف دائر نااہلی ریفرنس کی سماعت آج ہوگی
-
ا سحاق ڈار کی زیر صدارت اہم اجلاس، فنانس ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
پانامہ کے بعد اسحاق ڈار کی دبئی میں اربوں کی جائیداد سامنے آنے والی ہے،شیخ رشید احمد
-
سیلفی لیتے ہوئے لڑکی دریائے کنہار میں جاگری ، جان بچانے کی کوشش میں بھی والدین بھی جاں بحق
-
قندیل بلوچ قتل کیس ، ملتان پولیس کے اعلی حکام کے کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے دعوے ٹھس
-
کوہاٹ ، قومی پرچم کی بے حرمتی اور پاک فوج کیخلاف توہین آمیز زبان درازی پر تین افغان باشندے گرفتار
-
شام میں کارروائی کیلئے ایرانی ہوائی اڈہ استعمال کیا، روس
-
مقبوضہ بیت المقدس : نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ
-
ہندوستان مخالف نعرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے الزامات کی تردید کردی
-
دنیا میں سب سے بڑے جمہوری ملک کے دعویدار ہندوستان میں خاتون پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا
-
برطانوی عدالت نے سخت گیر برطانوی مبلغ انجم چوہدری کو دولتِ اسلامیہ کیلیے حمایت حاصل کرنے کی دعوت دینے کا مجرم قرار دے دیا
-
یمن: حوثی باغیوں نے مذاکرات کو اسلحہ جمع کرنے کے لیے استعمال کیا، سعودی اتحاد
-
بوکو حرام کے متعدد جنگجو ہلاک کردیئے ہیں ، نائیجیریا سکیورٹی فورسز کا دعویٰ
-
نازی دور کی گم شدہ ریل گاڑی کی تلاش، کھدائی شروع
-
جرمنی میں ایک سال میں کم عمری کی ایک ہزار سے زیادہ شادیاں
-
پاکستان کے خلاف انگلینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
-
خیبر ایجنسی میں پاک فوج کا آپریشن 14دہشتگرد ہلاک ،11زخمی
-
پانامہ لیکس معاملے پر نوازشریف کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا ہے،عمران خان
-
سانحہ کوئٹہ میں ملوث دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے،چوہدری نثار
-
گورنر سندھ کی صدر ممنون حسین سے ملاقات
-
وفاقی وزیر پیر صدر الدین شاہ راشدی کا سعودی عرب میں پاکستانیوں کے مختلف کیمپوں کا دورہ
-
اقتصادی راہداری منصوبوں پر کام تیزی سے جاری،پہلے مرحلے کے منصوبے دو ہزار سترہ اٹھارہ میں مکمل ہو جائیں گے، احسن اقبال
-
کرپشن کے خلاف جنگ کو اب سپریم کورٹ تک لے جائیں گے ،سراج الحق
-
انتخابی اصلاحات کمیٹی نے سمندر پار پاکستانیوں کی رجسٹریشن اور الیکشن انتظامات کی ذمہ داری نادرہ کو سونپ دی ، سفارشات طلب
-
صوبائی حکومت سی پیک کے تناظر میں شروع کئے گئے منصوبوں سمیت سیاحت، صنعت ، توانائی، ہاؤسنگ اور انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کے شعبوں میں سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مراعات پیش کر رہی ہے،پرویز خٹک
-
شنگھائی اسٹاک ایکسچینج پاکستانی شیئرز خریدنے کی خواہشمند
-
مجاہدین کسی بھی وقت ہزاروں بھارتی فوجیوں کے ہیڈ کوارٹرز کو تباہ کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں،تحریک المجاہدین کا بھارتی فوج کو انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.