پنجاب حکومت گھروں سے لاپتہ ہونے والے بچوں کوبرآمدکررہی ہے ،ویب سائٹ پرمکمل ڈیٹاموجودہے ،مریم نوازشریف

منگل 16 اگست 2016 10:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16اگست۔2016ء)وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاکہ پنجاب حکومت گھروں سے لاپتہ ہونے والے بچوں کوبرآمدکررہی ہے ،ویب سائٹ پرمکمل ڈیٹاموجودہے ۔

(جاری ہے)

مریم نوازنے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ پنجاب حکومت نے لاپتہ ہونے والے بچوں سے متعلق ویب سائٹ قائم کردی ہے ،جس پرلاپتہ بچوں کامکمل ڈیٹاموجودہے ،پنجاب حکومت گھروں سے لاپتہ ہونیو الے بچوں کوبرآمدکررہی ہے