حکومت نے تحریک روکنے کیلئے ذرائع سے رابطے کی کوشش کی ،ڈاکٹر طاہر القادری
پردوں میں بیٹھ کر رابطے کرنے والے سن لیں قصاص سے کم پر کوئی بات نہیں ہو گی تحریک قصاص تحریک سا لمیت پاکستان ہے،20اگست کو 130شہروں میں احتجاج ہو گا سربراہ عوامی تحریک کا مرکزی سیکرٹریٹ میں آزادی کنونشن سے خطاب ،پرچم کشائی بھی کی
پیر 15 اگست 2016 10:24
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15اگست۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہ آزادی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے 13اگست کو تحریک روکنے کیلئے کسی ذرائع سے رابطے کی کوشش کی ہے لیکن میرا جواب ہے کہ پردوں کے پیچھے بیٹھ کر رابطے کرنے والو سن لو، قصاص سے کم پر کوئی بات نہیں ہو گی۔
20اگست کو100 کی بجائے اب 130شہروں میں قصاص اور پاکستان کی سا لمیت کے تحفظ کیلئے احتجاج اور دھرنے ہوں گے ۔حکومت نے تشدد کا راستہ اختیار کیا تو احتجاجی قافلوں کی قیادت کیلئے خود باہر نکل آؤں گا ۔ راولپنڈی کے بعد لاہور میں کومبنگ آپریشن شروع کرنے پر آرمی چیف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔پنجاب نے وزیر ستان کو جنم دیا،یہاں ہر شہر میں کومبنگ آپریشن کی ضرورت ہے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 15 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
پلندری سے ہجیرہ جانے والی باراتیوں کی بدقسمت بس حادثے کا شکار، کم از کم 16افراد جاں بحق ،29 زخمی
-
ملتان میں جشن آزادی کی تقریب میں فائرنگ ،لیگی رہنما سمیت 2افراد جاں بحق،حملہ آورملزم نے خودکشی کرلی،وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلی
-
موسم گرما کی تعطیلات ختم ،پنجاب بھر میں سرکاری ونجی تعلیمی ادارے آج کھلیں گے،تعلیمی اداروں میں سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کو یقینی بنایا جائے ،تعلیمی اداروں کے سرابراہان کو ہدایت
-
حکومت نے تحریک روکنے کیلئے ذرائع سے رابطے کی کوشش کی ،ڈاکٹر طاہر القادری
-
بیٹے کے قاتلوں کو تاحال نہیں پکڑا گیا،والدہ اقوال امجد صابری
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے این ڈی ایم اے سے پندرہ ہزار ٹینٹ مانگ لیے
-
لاہور میں تاریخ کا سب سے بڑا پرچم لہرا دیا گیا
-
ملک نے ہمیشہ قائم و دائم رہنا ہے، دشمنوں نے ہمیں دکھ ضرور پہنچایا مگر ہمارے اتحاد کو توڑ نہ سکے ،کمانڈرسدرن کمانڈ کا تقریب سے خطاب
-
مالاکنڈ ڈویژن میں قرضوں کی واپسی کے لئے آپریشن عارضی طور پر روک دیا
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن میں تعلیم کے نام پر کروڑوں روپے کی کرپشن،وائس چانسلرز بھی لوٹ مارمیں شامل
-
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشنگوئی کر دی
-
یونس کو آؤٹ آف فارم دیکھ کر فون کرنیکا فیصلہ کیا:اظہر الدین
-
کویت ، 50افراد کو زندہ جلا نے کے الزام میں خاتون سمیت36افراد کو سزائے موت کا حکم
-
نائجیریا ،بوکو حرام کے ہاتھوں یرغمال بنائی گئی لڑکیوں کی ویڈیو جاری
-
امریکہ ریاست لوزیانہ میں موسلا دھار بارشیں ، ہنگامی صورت حال کا اعلان
-
سوئٹزرلینڈ: ٹرین حملے میں چھ افراد زخمی
-
یمن میں مدرسے کو نشانہ نہیں بنایا، سعودی عسکری اتحاد
-
کانگو میں باغیوں کا حملہ، 30افراد ہلاک
-
کسانوں اور انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی حمایت اور فنڈنگ جاری رہے گی، برطانوی وزیر خزانہ
-
ایران نے ترکی میں سیاحت پر پابندیاں ختم کر دیں
-
دہشتگردی کے شہدا کے لہو کا ایک ایک قطرہ ہم پر قرض ہے، صدرممنون
-
بھارتی فورسز بلا اشتعال انگیز فائرنگ ، ڈی جی ملٹری آپریشن کا بھارتی ہم منصب سے ہاٹ لائن پر رابطہ، شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا
-
آرمی چیف سے باکسر چیمپئن عامر خان کی ملاقات ،دہشت گردی کیخلاف پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا
-
بھارت کا پاکستان سے مذاکرات کے لیے پیشگی شرائط کا اعلان
-
وزیر اعظم نے پی آئی اے کی نئی پریمئر سروس کا افتتاح کر دیا
-
ملکی تاریخ میں پہلی بارآئی ایم ایف کا پروگرام کامیابی کے ساتھ مکمل ہو چکا ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں اشیاء سپلائی کرنے کی پاکستانی پیشکش مسترد کر دی
-
بلاول بھٹو زرداری کی ناروے کے وزیر خارجہ بورگ برینڈی سے ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
یوم آزادی ، واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی شاندار تقریب، اللہ اکبر، پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے
-
کسی جمہوریت مخالف تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے، مولا بخش چانڈیو
-
وزارت مذہبی امور کے حجاج کرام کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے دعوے جھوٹے نکلے
-
کشمیر میں تناؤ اور بے چینی کی وجہ پاکستان نہیں بلکہ مسئلہ کشمیر کی حقیقت سے نئی دلی کا بھاگنا ہے، عمر عبداللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.