پی آئی اے پریمئرسروس کے بزنس کلاس مسافروں کیلئے لیموزین سروس کاآغاز

ہفتہ 13 اگست 2016 10:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13اگست۔2016ء)پی آئی اے کی لندن کیلئے نئی شروع ہونے والی پریمئرپروازوں کے بزنس کلاس کے مسافروں کیلئے لندن کے ہیتھروائیرپورٹ پرمفت لیموزین سروس فراہم کرنے کاانتظام کیاہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان پی آئی اے کے مطابق 14اگست کوپہلی پریمئرپروازکے آغازسے بزنس کلاس مسافروں کیلئے اس سروس کااجراء کیاجارہاہے اوریہ لندن ہیتھروائیرپورٹ سے 25میل کے فاصلے کے درمیان دستیاب ہوگی

متعلقہ عنوان :