پشاور سے افغانستان اغوا کئے جانے والے بچے بازیاب کر الیے گئے

بچوں کی عمریں 4سے 6سال کی تھیں

جمعہ 12 اگست 2016 10:45

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12اگست۔2016ء) پشاور سے افغانستان اغوا کئے جانے والے بچے بازیاب کر الیے گئے، ان بچوں کی عمریں 4سے 6سال کی تھیں، تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے بنارس آباد سے افغان مہاجر رفیع اللہ پاکستانی بچوں کو چند روز قبل اغوا کر لیے گئے تھے، کامیاب مذاکرات کے بعد افغان حکومت نے ملزم اور مغویوں کو طورخم بارڈر پر خیبر پی کے پولیس کے حوالے کر د یا ہے ۔

متعلقہ عنوان :