ملکی سی این جی گیس کی لیٹر میں فروخت غیر قانونی ہے، اوگرا
صرف درآمد شدہ گیس (آر ایل این جی) کو ڈی ریگولیٹ کیا گیا ہے ، ترجمان
بدھ 10 اگست 2016 10:30
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10اگست۔2016ء)سی این جی ایسوسی ایشن کے سندھ میں سی این جی کلو کی بجائے لیٹر میں فروخت کرنے کے مبینہ فیصلے کا نوٹس لیتے ہوئے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے منگل کو کہا کہ ملکی گیس/سی این جی کو لیٹر میں فروخت کرنا غیر قانونی ہے۔ اوگرا کے ترجمان کے مطابق صرف درآمد شدہ گیس والی سی این جی (آر ایل این جی) کو ڈی ریگولیٹ کیا گیا ہے جبکہ سندھ کے سی این جی اسٹیشن اب تک درآمد شدہ گیس استعمال نہیں کر رہے ہیں لہذا جو سی این جی اسٹیشن سی این جی (کمپریسڈ نیچرل گیس)کے لئے مقامی گیس استعمال کر رہے ہیں کلو گرام کی بجائے لیٹر میں فروخت نہیں کر سکتے ہیں۔
اتھارٹی نے آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کو مطلع کیا ہے کہ اوگرا کی طرف سے 31اگست2015کو مشتہر کی جانے والی سی این جی کی زیادہ سے زیادہ قیمت فروخت خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پوٹھوارریجن(راولپنڈی، اسلام آباد اورگوجرخان) کے لئے 75.82روپے فی کلو گرام اور سندھ اور پنجاب میں تمام ملکی گیس والے سی این جی اسٹیشنوں کے لئے 67.50روپے فی کلو گرام تمام ملکی گیس والے سی این جی اسٹیشنوں کے لئے قانونی طور پر مقرر شدہ ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 10 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
باجوڑ ایجنسی ، بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے 2 اہلکار شہید
-
سانحہ کوئٹہ کے بعد شہر قائد میں پولیس نے پہلے کومبنگ آپریشن کے دوران44مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا
-
کوئٹہ میں وکلاء پر حملہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا حملے میں ملوث افراد کو ضرور سزا ملے گی،ثناء اللہ زہری
-
اسلام آباد،نیب کا اربوں کے ٹھیکے غیر قانونی دینے اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر پی ایس او حکام، ایڈ مور گیس انتظامیہ کیخلاف انکوائری کا فیصلہ
-
ملکی سی این جی گیس کی لیٹر میں فروخت غیر قانونی ہے، اوگرا
-
حکومت نے مالک فلم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی
-
تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کو خط ، ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی اور پولنگ اسٹاف سرکاری انتظامیہ سے نہ لینے کا مطالبہ
-
صوبائی حکومت نے رواں مالی سال کے ترقیاتی پروگرام پندرہ فیصد فنڈ منجمد کردیا
-
اثاثے چھپانے کا الزام :الیکشن کمیشن نے کیپٹن صفدر سے جواب مانگ لیا
-
روس ترکی کے ساتھ معاشی تعلقات اور رابطوں کی بحالی کیلئے تیار ہے، پیوٹن
-
امریکہ فتح اللہ د گولن کی خاطر دوطرفہ تعلقات کی قربانی دینے سے گریز کرے:ترکی کا انتباہ
-
فلپائن، سیکورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں، چار باغی ہلاک متعدد زخمی
-
پانچ ماہ بعد یمنی دارالحکومت پر سعودی فضائی حملے بحال،شہرکی فضائی حدود بھی بند
-
جرمن سرحد سے ہی مہاجرین کی بڑی تعداد کو لوٹایا جا رہا ہے،رپورٹ
-
گوگل نے دنیا کے نقشے فلسطین کا وجود مٹا دیا،فلسطینی عوام میں شدید غم و غصہ کی لہر
-
چینی وزیر خارجہ آئندہ ہفتے نئی دہلی کا دورہ کریں گے
-
سانحہ کوئٹہ ضرب عضب کو متاثر کرنے کی ناکام کوشش ، دہشتگردی کیخلاف حاصل ثمرات ضائع نہیں ہونے دیں گے، جنرل راحیل شریف
-
وزیراعظم نوازشریف کا بان کیمون کو خط
-
کوئٹہ میں شہداء کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے ،نواز شریف
-
بھارت کا ایک بار پھر پاکستان پر دہشتگردی کا الزام، پاکستانی سفیر کی دفتر خار جہ طلبی
-
عمران خان کا سول ہسپتال میں خودکش حملے میں وکلاء کی شہادت پر افسوس کا اظہا ر، واقعہ کی شدید مذمت
-
پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے ساتھ باہمی تعلقات کو فروغ دیں گے، بدر بن خلفان
-
پاکستان پر بے جا تنقید پاک امریکہ تعلقات اور مشترکہ مفادات کے حصول میں مشکلات پیدا کر سکتی ہے،چوہدری نثار
-
نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس،قوی خزانہ لوٹنے والے 7 اعلیٰ افسران اور سیاستدانوں کے خلاف کرپشن تحقیقا ت کی منظوری
-
کوئٹہ دھماکہ،سیکیورٹی اداروں نے سیکیو رٹی کیمروں کی فوٹیج اور موبائل فون سے بنی ویڈیو کی مدد سے تحقیقات شروع کر دی سول ہسپتال میں وکلاء کے درمیان موجود مشکوک بچے سے متعلق بھی مختلف زاویوں سے تفتیش ... مزید
-
سابق صدر پرویز مشرف کا وزیراعظم نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج
-
افغانستان میں داعش کے سربراہ حافظ سعید کی ہلاکت کی اطلاعات،سرکاری سطح پر یا تنظیم کی طرف سے تصدیق نہ ہوسکی
-
پاک فضائیہ کے سربراہ کا سری لنکا کا سرکاری دورہ
-
راولپنڈی،جاسوسی کے الزام میں بلیک لسٹ امریکی شہری میتھیو بریٹ کے جسمانی ریمانڈ میں 3یوم کی توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.