باجوڑ ایجنسی ، بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے 2 اہلکار شہید

بدھ 10 اگست 2016 10:27

راولپنڈی( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10اگست۔2016ء ) باجوڑ ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے 2 اہلکار شہید ہو گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے میں شہید ہونے والوں میں حوالدار مشتاق اور حوالدار خورشید شامل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :