وزیراعظم نوازشریف کا امیرمقام کوٹیلی فون ، پشاورمیں کامیاب جلسہ کے انعقادپرمبارکباد

پیر 8 اگست 2016 10:27

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8اگست۔2016ء)وزیراعظم محمد نوازشریف نے ن لیگ کے رہنماامیرمقام کوٹیلی فون کرکے پشاورمیں کامیاب جلسہ کے انعقادپرمبارکباددی ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم کاکہناہے کہ خیبرپختونخواہ کے کارکنان نے جب بلایاتوضرورآوٴں گا،جلسے کی تاریخ مقرکریں توضرورآوٴں گا۔امیرمقام کی قیادت میں ن لیگ کااتحادخوش آئندہے