یاسر شاہ کرکٹ کی 139 تاریخ میں 15 ٹیسٹ میچز میں 90 وکٹیں حاصل کرنیوالے پہلے باؤلر بن گئے

انگلینڈ کے جارج جولین کا 120سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا

اتوار 7 اگست 2016 12:02

ایجبسٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7اگست۔2016ء ) 15 ٹیسٹ میں 89 وکٹیں لے کر یاسر شاہ نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ایجبسٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ کی دوسری اننگ جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران یاسر شاہ نے انگلش بلے باز گیری بیلنس کو آؤٹ کرکے انگلینڈ کے جارج جولین کا 120سالہ ریکارڈ توڑ دیا انگلینڈ کے جارج جولین نے 1896ء میں 15ٹیسٹ میں 89شکا ر کئے تھے یاسر شاہ نے 139 تاریخ میں 15ٹیسٹ میچز میں 90وکٹیں لینے والے پہلے کرکٹر بن گئے

متعلقہ عنوان :