ڈاکٹر عاصم ذہنی تناوٴ میں مبتلا، رینجرز کی وردی دیکھ کر بھی خوف زدہ ہوجاتے ہیں،نیند بھی نہیں آتی ،کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیکل رپورٹ جمع
دوران سماعت سابق مشیر پیٹرولیم کے خلاف بورڈ آف ریونیو کے گواہان پیش نہ ہوسکے،عدالت کا برہمی کا اظہار
جمعہ 5 اگست 2016 10:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5اگست۔2016ء) کراچی کی احتساب عدالت میں پیش کی جانے والی ڈاکٹرعاصم کی میڈیکل رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سابق مشیر پیٹرولیم ذہنی تناوٴ میں مبتلا ہیں رینجرز کی وردی دیکھ کر بھی خوف زدہ ہوجاتے ہیں۔احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم کیخلاف 462ارب روپے کی کرپشن کیس کی سماعت ہوئی ، سابق مشیر پیٹرولیم کے خلاف بورڈ آف ریونیو کے گواہان پیش نہ ہوسکے جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔
گواہوں نے ڈاکٹر عاصم کی زمینوں کی الاٹمنٹ کا ریکارڈ پیش کرنا تھا۔سماعت کے دوران ڈاکٹر عاصم حسین کی میڈیکل رپورٹ بھی پیش کی گئی۔ ڈاکٹر عاصم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق مشیر پیٹرولیم تاحال خوف کا شکار ہیں اوراسی وجہ سے ذہنی تناوٴ میں بھی مبتلا ہیں، رینجرز کی وردی دیکھ کر بھی خوف کا شکار ہوجاتے ہیں اورخوف کے باعث انہیں نیند بھی نہیں آتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نجی اسپتال میں ڈاکٹرعاصم کی سائیکو تھراپی کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 5 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کی پی سی بی کو اپنا ٹی وی چینل اور ریڈیو اسٹیشن بنانے کی منظوری دیدی
-
(ن) لیگ کا تحر یک انصاف سے الیکشن کمیشن میں مقابلہ کر نے کیلئے عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف ریفرنس داخل کر نے کا فیصلہ
-
سیالکوٹ ، پاکستا ن پیپلز پا رٹی کا تنظیمی کنو نشن ہلڑ بازی کی نذر
-
نوشہرہ،بیوی کوزبردستی میکے بٹھانے پردامادنے سسر،ساس اورسالے کوقتل کردیا
-
سندھ بھر میں سی این جی کی قیمت تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
مولانا فضل الرحمن کی شیخ رشید سے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ملاقات ، خاص امور پر مشاورت
-
سر دار خالد ابراہیم نے مسلم لیگ (ن) سے اتحاد باضابطہ طورپر ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سوناسستاہوگیا
-
افغان صوبہ لوگر میں پاکستانی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ ، طالبان نے ہیلی کاپٹر کو آگ لگا دی ،عملے کے 7افراد کو یرغمال بنالیا
-
نواز شریف صدر،سردار مہتاب کو وزیراعظم بنانے کی تجویز
-
کوئی ملک دہشتگردی کی آڑ میں تحریک آزادی کچلنے کی کوشش نہ کرے،وزیرداخلہ
-
رواں سال کے آخر تک آئی ایم ایف کو خداحفظ کہہ دینگے،وزیر اعظم کا اعلان
-
وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،آپریشن ضرب عضب سمیت ملکی سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال
-
سارک وزرائے داخلہ کانفرنس ، دہشت گردی کی مذمت، 21نکاتی اعلامیہ جاری
-
پاک آئی ایم ایف 12واں جائزہ اجلاس کامیابی کے ساتھ دبئی میں مکمل
-
سارک ممالک سے کشمیر کا معاملہ اٹھایا ،بھارتی مظالم کشمیریوں کو خاموش کرانے کی ناکام کوشش ہے، دفتر خارجہ
-
اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس
-
نواز شریف درباریوں کے ذریعے قوم میں اخلاقیات ختم کر رہا ہے، عمران خان
-
شریف برادران نے قصاص سے بچنے کیلئے ضابطہ فوجداری بدلنے کا پلان بنایا ہے ،ڈاکٹر طاہر القادری
-
ڈاکٹر عاصم ذہنی تناوٴ میں مبتلا، رینجرز کی وردی دیکھ کر بھی خوف زدہ ہوجاتے ہیں،نیند بھی نہیں آتی ،کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیکل رپورٹ جمع
-
ممبئی حملہ کیس کے مفرور مرکزی ملزم کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کر لیا
-
مصری فوج کی سینا میں کاروائی داعش کے مقامی سربراہ ابو دعا الانصاری سمیت 46 دہشتگرد ہلاک ، درجنوں زخمی
-
جرمن چانسلر میرکل کی عوامی مقبولیت میں کمی
-
پوکے مون گو گیم کھیلنے موبائل فون بل 3700 امریکی ڈالر آگیا
-
بالی ووڈ ہدایت کار کو امریکی خاتون سے زیادتی پر 7 سال قید کی سزا
-
واٹر پارک ایک دن کیلئے مسلمان خواتین کیلئے مختص
-
ایران میں 20 افراد کو پھانسی دے دی گئی
-
کابل :طالبان کا غیرملکی سیاحوں کے قافلے پر حملہ ،10 غیرملکی سیاح ،متعدد زخمی
-
برطانوی جوڑے کی اسپتال میں شادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.