تحریک انصاف نے بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ کے لیے سزائے موت تجویز کردی

بدھ 3 اگست 2016 10:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3اگست۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف نے بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ کے لیے سزائے موت تجویز کردی ہے یہ تجویزپاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی سبطین خان نے پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی اپنی قرارداد میں پیش کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ بچوں کے اغوا کی وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کا تدارک ضروری ہے۔