پاکستان اور روس کا 2بلین ڈالر کے ایل این جی پائپ لائن منصوبے پر بات چیت کیلئے اتفاق
روسی ٹیم آئندہ ہفتے پاکستان آئے گی ، وزارت قانون نے امریکی پابندیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے روسی فرم کا انتخاب پائپ لائن تعمیر، آپریٹ اور ٹرانسفرماڈل پر تعمیر کی جائے گی یعنی 25سال بعد روسی کمپنی پاکستان کے حوالے کردے گی معاہدے کے تحت پاکستان صرف 15فیصد سرمایہ اداکرے گا جبکہ باقی 85فیصد سرمایہ روس اداکرے گااور منصوبے کا پہلا مرحلہ دسمبر 2017ء میں مکمل ہونے کا امکان
ہفتہ 30 جولائی 2016 10:48
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30جولائی۔2016ء )پاکستان اور روس نے دوبلین ڈالر کے ایل این جی پائپ لائن منصوبے پر بات چیت شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے اور تبادلہ خیال کیلئے آئندہ ہفتے روسی ٹیم پاکستان آئے گی ، وزارت قانون نے امریکی پابندیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے روسی فرم کا انتخاب کیاتھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مطابق روسی حکومت نے اکتوبر2015ء میں کراچی سے لاہور تک ایل این جی پائپ لائن بچھانے کیلئے پاکستان کیساتھ دوبلین ڈالر کا معاہدہ کیاتھااور افتتاح کیلئے روسی صدر ولادی میرپیوٹن کا دورہ متوقع تھا لیکن آرٹی گلوبل اور انٹرسٹیٹ گیس سسٹم کے درمیان معاہدہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے التواء کا شکار ہوگیاتھا۔
روس نے منصوبے کیلئے پاکستان کو دوبلین ڈالر کی رقم ادھاردینے پر اتفاق کیاتھا جس کے بدلے میں پاکستان نے پائپ لائن بچھانے کا کنٹریکٹ آرٹی گلوبل کو دینے پر رضامندی ظاہرکی تھی۔(جاری ہے)
اب اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے روسی ٹیم کمرشل ڈیل پر بات چیت کیلئے آئندہ ہفتے اسلام آباد آئے گی ، اس سے قبل امریکی پابندیوں کی وجہ سے بات چیت ڈیڈلاک کا شکار ہوگئی تھی۔
پائپ لائن تعمیر، آپریٹ اور ٹرانسفرماڈل پر تعمیر کی جائے گی یعنی 25سال بعد روسی کمپنی پاکستان کے حوالے کردے گی۔معاہدے کے تحت پاکستان صرف 15فیصد سرمایہ اداکرے گا جبکہ باقی 85فیصد سرمایہ روس اداکرے گااور منصوبے کا پہلا مرحلہ دسمبر 2017ء میں مکمل ہونے کا امکان ہے۔ اسی طرح کا ایک معاہدہ پاکستان نے چینی کمپنی کیساتھ بھی کررکھا ہے جو اسی اصول پر گوادر سے ایل این جی پائپ لائن بچھائے گی۔اسی طرح پاکستان کی کمپنیاں بھی روزانہ 1.2بلین کیوبک فٹ ایل این جی کی منتقلی یقینی بنانے اور اپنی صلاحیت بڑھانے کیلئے تقریباً1.1بلین ڈالر خرچ کررہی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 30 جولائی 2016 کی مزید خبریں
-
نادرا حکام نے شناختی کارڈ کی نئی فیسوں کا اعلامیہ جاری کردیا
-
فراڈ کے ذریعے کئی سرکاری افسران کو ایگزیکٹو اپارٹمنٹس کی بوگس الاٹمنٹ میں ملوث پی ایچ اے ایف کے 4 افسران کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے‘ بوگس اور فراڈ کے ذریعے کی گئی تمام الاٹمنٹس کالعدم ... مزید
-
خیبر ایجنسی میں نا معلوم افراکا سابق اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ کے گھر پر دستی بم سے حملہ ،2افراد جاں بحق،6زخمی
-
بلوچستان میں دہشت گردوں کے دن گنے جا چکے ہیں ،کمانڈر سدرن کمانڈر
-
کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق
-
ملک بھر میں پراپرٹی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ متوقع‘ ایف بی آر ا ور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے نمائندوں کے درمیان ڈی سی ریٹ کو برھانے پر اتفاق
-
نندی پور پاور پراجیکٹ کیلئے فروری2017ء میں ایل این جی فراہم کردی جائے گی‘ خواجہ محمد آصف
-
اقتصادی راہداری منصوبے ، لکی سیمنٹ کا پیداوار میں اضافے کا فیصلہ
-
نیشنل ٹی 20کپ قومی ٹی ٹونٹی کپ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ مکمل، یونس خان اور محمد آصف کو کوئی خریدار نہ ملا
-
مری، وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں 7گھنٹے طویل اجلاس
-
نومنتخب وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ سے گورنرسندھ نے حلف لیا
-
وزیر اعظم نا اہلی کیس :درخواستیں سماعت کیلئے منظور،الیکشن کمیشن نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے
-
وزیرِداخلہ چوہدری نثار کے حکم پر پاکستان اور کویت کے درمیان ویزہ معاہدہ معطل کر دیاگیا
-
سینیٹ میں سائبر کریم بل 2016 ء بل پر 50 سے زائد ترامیم کے ساتھ متفقہ طورپر منظور
-
گذشتہ 5سالوں کے دوران بھارتی حکام نے 450ماہی گیروں کو گرفتار کیا ہے،سرتاج عزیز
-
مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر مذاکرات جلد ہونے چاہئیں‘ بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے‘ امریکی محکمہ خارجہ
-
پاکستان اور روس کا 2بلین ڈالر کے ایل این جی پائپ لائن منصوبے پر بات چیت کیلئے اتفاق
-
وسیم اختر نے سانحہ بارہ مئی سے متعلق اعترافی بیان گھبراہٹ کا شکار ہو کر دیا، وسیم اختر کی نشاندہی پر اسلم کالا پکڑا گیا، متحدہ کے دو ایم پی ایز فرار ہو گئے، جلد مزید گرفتاریاں بھی ہونگی
-
داعش یوم آزادی پر لال قلعے میں خطاب کے دوران وزیراعظم مودی پر حملہ کرسکتی ہے ،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
فحش فلموں کی دنیا میں نادیہ علی وہ واحد نام ہے جو اپنا تعلق پاکستان سے بتاتی ہے
-
جوزف ووٹیل اپنی اوقات یاد رکھیں
-
حلب میں فضائی حملہ میں پانچ بچوں سمیت کم از کم 10 شہری جاں بحق
-
فراڈ کیس میں اداکار راجپال یادیو جیل بھیج دیا گیا
-
عراق میں ہلاک ہونے والے مسلمان امریکی فوجی اہلکار کے والد ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑے
-
بیٹی کو کیوں پیدا کیا، بھارت میں ایک شخص نے تین بچوں کی ماء کو قتل کر ڈالا
-
شمالی کوریا کی جانب سے امریکی فوجیوں کے جنوبی کوریا سے انخلاء کا مطالبہ
-
پاپائے کلیسا پوپ فرانسس پاوٴں پھسلنے سے زمین پر گر پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.