مارک زکربرگ ایک گھنٹے میں 3.4 ارب ڈالرز کمانے میں کامیاب
3.4 ارب ڈالرز کے اضافے کے نتیجے میں 32 سالہ مارک زکر برگ کے مجموعی اثاثے 56.7 ارب ڈالرز تک جاپہنچے ، اس وقت دنیا کے 5 ویں امیر ترین انسان ہیں ہماری ترجیح ویڈیو ہے اور ہمارا ماننا ہے کہ آئندہ پانچ سال کے اندر آن لائن بیشتر مواد ویڈیو کی شکل میں پوسٹ ہوگا، مارک زکر برگ
جمعہ 29 جولائی 2016 10:11
لندن( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29جولائی۔2016ء )فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے صرف ایک گھنٹے میں 3.4 ارب ڈالرز (3 کھرب 56 ارب پاکستانی روپوں سے زائد) کمالیے۔مارک زکربرگ کی دولت میں یہ اضافہ اس وقت ہوا جب فیس بک کی جانب سے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی رپورٹ میں ویب سائٹ کے منافع میں ریکارڈ اضافہ دکھایا گیا۔مثبت سہ ماہی رپورٹ کے باعث فیس بک کے حصص کی قیمت میں 6.5 فیصد اضافہ ہوا جس کا سب سے زیادہ فائدہ مارک زکربرگ کو ہوا۔
3.4 ارب ڈالرز کے اضافے کے نتیجے میں 32 سالہ مارک زکر برگ کے مجموعی اثاثے 56.7 ارب ڈالرز تک جاپہنچے اور وہ اس وقت دنیا کے 5 ویں امیر ترین انسان ہیں۔فیس بک صارفین کی تعداد 1.71 ارب سے تجاوزگزشتہ شب فیس بک کی رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی رپورٹ پیش کی گئی جس کے مطابق فیس بک کے ماہانہ صارفین کی تعداد 1 ارب 71 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 15 فیصد زیادہ ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 29 جولائی 2016 کی مزید خبریں
-
پی سی بی کا اگست میں سپرلیگ کی طرز پر ٹی 20 کپ کرانے کا اعلان
-
انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان
-
وزیراعظم محمد نواز شریف کی کوششوں سے ذوالفقار علی کی سزائے موت معطل ہونے میں مدد ملی‘ مریم نواز
-
وفاقی حکومت کا اگست میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
کراچی ، دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید دو فوجی جوانوں کی حتمی میڈیکل لیگل رپورٹ تیار
-
آزادکشمیر کے چار سابق وزرا کے خلا ف نیب اور آزادکشمیر احتساب بیورو کا شکنجہ تیار
-
پہلے بھی حکومت کی امدادکے بغیرادارہ چلایا،فیصل ایدھی
-
بلوچستان میں فیڈرل لیویز اہلکاروں کی بھرتی کیلئے فی آسامی تین سے پانچ لاکھ رشوت وصول کی گئی ،سینٹ کی سب کمیٹی سرحدی امور میں انکشاف
-
نوشہرہ،غریب رکشہ ڈرائیورپربااثرسیاسی جماعت کے افرادکاسرعام تشدد
-
وزارت پانی و بجلی اور نیپر ا میں ٹھن گئی،سولر پینل پلانٹس اور کول پاور منصوبوں کے ٹیرف کے معاملے پر اختلافات مزید بڑھ گئے
-
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ڈی جے بٹ کو ایک کروڑ99ہزار روپے کا سیلز ٹیکس عائد کردیا
-
بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی،واجبات کی عدم ادائیگی
-
چیف جسٹس نے سوشل میڈیا پر اپنے اور اہل خانہ بارے پروپیگنڈے کے باعث خود کو کراچی بدامنی کیس کے بینچ سے علیحدہ کرلیا
-
مارک زکربرگ ایک گھنٹے میں 3.4 ارب ڈالرز کمانے میں کامیاب
-
مہاجرین سے متعلق جرمن پالیسی نہیں بدلے گی، میرکل
-
اسرائیل متنازعہ علاقوں میں مکانات کی تعمیر سے باز رہے، امریکا
-
فرانس میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد نیشنل گارڈز کے قیام کا اعلان
-
القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کا شام کے النصرہ فرنٹ کے نام پیغام
-
وینزویلا میں خوراک کا بحران، شیروں کو کھانے کے لیے کدو
-
فرانس چرچ کے دوسرے حملہ آور کی شناخت ہو گئی
-
لاس اینجلس ، مسلسل 4 گھنٹے تک 100 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت والی بیٹری کی تیاری
-
چیف آف آرمی سٹاف کی چینی قیادت، عوام اور فوج کو پی ایل اے کی 89ویں سالگرہ پر مبارکباد
-
منشیات اسمگلنگ کے الزام میں قید پاکستانی قیدی ذوالفقار علی کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے اور وہ محفوظ ہیں
-
سندھ میں نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آ ج ہو گا
-
وزیراعظم محمد نوازشریف نے وزارت انسانی حقوق کی پسماندہ افراد کے ٹربیونل ختم کرنے کی تجویز مسترد کردی
-
برطانیہ کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانا چاہتے ہیں،چوہدری نثار
-
پاکستان موسمیاتی تغیرات کے حوالے سے خطرنات ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے،زاہد حامد
-
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بچوں کے اغوا بارے ازخود نوٹس کی سماعت
-
سپریم کورٹ میں کراچی بد امنی کیس کی سماعت، 2012 ء میں لگائے گئے 820 کیمروں میں سے صرف 17 ہی فعال ہیں،چیف سیکرٹری سندھ کی رپورٹ میں انکشاف
-
ذوالفقار کی پھانسی رکوانے کیلئے حکومت نے ہرممکن اقدامات کیے،این اے کمیٹی کو بریفنگ
-
پاک رینجرز اور بی ایس ایف کے سالانہ مذاکرات، سیزفائر کی پاسداری کرنے پر اتفاق
-
تحریک انصاف کے ناراض اراکین نے شوکاز نوٹس کاجواب نہ دینے کا فیصلہ
-
طور خم سرحد پر سکیورٹی گیٹ پیر سے کھول دیا جائے گا، پاکستان
-
2018 میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہونے کی باتیں کرنے والے ماہرین کو خود بریفنگ دینے کو تیار ہوں، خواجہ آصف
-
سامعہ شاہد قتل کیس، برطانوی رکن پارلیمنٹ کو دھمکیاں دینے پر خاتون گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.