سپریم کورٹ میں کراچی بد امنی کیس کی سماعت، 2012 ء میں لگائے گئے 820 کیمروں میں سے صرف 17 ہی فعال ہیں،چیف سیکرٹری سندھ کی رپورٹ میں انکشاف
سندھ حکومت کیمروں کا سارا نظام پولیس کے سپرد کررہی ہے، مقصدعوام کے تحفظ کو بہتر بنانا ہے آئی جی نے کیمروں کے نظام کو چلانے کے ٹینڈرزجاری کر دیے ہیں، آخری تاریخ 26 جولائی تھی امجد صابری کیس میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں ، پولیس ملزمان کے بہت قریب پہنچ چکی ، آئندہ چند روزمیں امجد صابری کے قاتل قانون کی گرفت میں ہوں گے،رپورٹ فوجی جوانوں کی شہادت کے موقع پرسی سی ٹی وی کیمرے کام کیوں نہیں کررہے تھے، آپ کے کیمروں پر شہد کی مکھیاں بیٹھی ہیں، کیمرے واضح تصاویر نہیں لے سکتے تو کیوں لگائے گئے،عدالت کا آئی جی سندھ سے استفسار پولیس تفتیش کا بنیادی محکمہ ہے لیکن سہولیات کی عدم فراہمی سے تفتیش متاثرہوتی ہے، اللہ ڈنوخواجہ کا جواب
جمعہ 29 جولائی 2016 10:25
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29جولائی۔2016ء) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس، جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں بینچ نے کراچی بد امنی کیس کی سماعت کی۔چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2012 میں کراچی پولیس کی جانب سے لگائے گئے 820 کیمروں میں سے صرف 17 ہی فعال ہیں۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے سی سی ٹی وی کیمروں سے متعلق چیف سیکرٹری کی رپورٹ پیش کی، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کیایم سی نے 2008 میں 168 جب کہ 2014 میں 910 کیمرے نصب کئے جو کہ 2 میگا پکسل کے تھے۔
اس کے علاوہ 2011 میں حکومت سندھ نے 46 مقامات پر198 کیمرے نصب کئے، یہ کیمریے 5 میگا پکسل کے تھے، سندھ پولیس نے 2012 میں 2 میگا پکسل کے 820 کیمرے لگوائے جن میں سے صرف 17 کام کررہے ہیں، 2015 میں 5 میگا پکسل کے 225 کیمرے نصب کئے گئے، سندھ حکومت کیمروں کا سارا نظام پولیس کے سپرد کررہی ہے، جس کا مقصدعوام کے تحفظ کو بہتر بنانا ہے، آئی جی نے کیمروں کے نظام کو چلانے کے ٹینڈرزجاری کر دیے ہیں، جس کی آخری تاریخ 26 جولائی تھی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 29 جولائی 2016 کی مزید خبریں
-
پی سی بی کا اگست میں سپرلیگ کی طرز پر ٹی 20 کپ کرانے کا اعلان
-
انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان
-
وزیراعظم محمد نواز شریف کی کوششوں سے ذوالفقار علی کی سزائے موت معطل ہونے میں مدد ملی‘ مریم نواز
-
وفاقی حکومت کا اگست میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
کراچی ، دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید دو فوجی جوانوں کی حتمی میڈیکل لیگل رپورٹ تیار
-
آزادکشمیر کے چار سابق وزرا کے خلا ف نیب اور آزادکشمیر احتساب بیورو کا شکنجہ تیار
-
پہلے بھی حکومت کی امدادکے بغیرادارہ چلایا،فیصل ایدھی
-
بلوچستان میں فیڈرل لیویز اہلکاروں کی بھرتی کیلئے فی آسامی تین سے پانچ لاکھ رشوت وصول کی گئی ،سینٹ کی سب کمیٹی سرحدی امور میں انکشاف
-
نوشہرہ،غریب رکشہ ڈرائیورپربااثرسیاسی جماعت کے افرادکاسرعام تشدد
-
وزارت پانی و بجلی اور نیپر ا میں ٹھن گئی،سولر پینل پلانٹس اور کول پاور منصوبوں کے ٹیرف کے معاملے پر اختلافات مزید بڑھ گئے
-
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ڈی جے بٹ کو ایک کروڑ99ہزار روپے کا سیلز ٹیکس عائد کردیا
-
بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی،واجبات کی عدم ادائیگی
-
چیف جسٹس نے سوشل میڈیا پر اپنے اور اہل خانہ بارے پروپیگنڈے کے باعث خود کو کراچی بدامنی کیس کے بینچ سے علیحدہ کرلیا
-
مارک زکربرگ ایک گھنٹے میں 3.4 ارب ڈالرز کمانے میں کامیاب
-
مہاجرین سے متعلق جرمن پالیسی نہیں بدلے گی، میرکل
-
اسرائیل متنازعہ علاقوں میں مکانات کی تعمیر سے باز رہے، امریکا
-
فرانس میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد نیشنل گارڈز کے قیام کا اعلان
-
القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کا شام کے النصرہ فرنٹ کے نام پیغام
-
وینزویلا میں خوراک کا بحران، شیروں کو کھانے کے لیے کدو
-
فرانس چرچ کے دوسرے حملہ آور کی شناخت ہو گئی
-
لاس اینجلس ، مسلسل 4 گھنٹے تک 100 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت والی بیٹری کی تیاری
-
چیف آف آرمی سٹاف کی چینی قیادت، عوام اور فوج کو پی ایل اے کی 89ویں سالگرہ پر مبارکباد
-
منشیات اسمگلنگ کے الزام میں قید پاکستانی قیدی ذوالفقار علی کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے اور وہ محفوظ ہیں
-
سندھ میں نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آ ج ہو گا
-
وزیراعظم محمد نوازشریف نے وزارت انسانی حقوق کی پسماندہ افراد کے ٹربیونل ختم کرنے کی تجویز مسترد کردی
-
برطانیہ کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانا چاہتے ہیں،چوہدری نثار
-
پاکستان موسمیاتی تغیرات کے حوالے سے خطرنات ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے،زاہد حامد
-
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بچوں کے اغوا بارے ازخود نوٹس کی سماعت
-
سپریم کورٹ میں کراچی بد امنی کیس کی سماعت، 2012 ء میں لگائے گئے 820 کیمروں میں سے صرف 17 ہی فعال ہیں،چیف سیکرٹری سندھ کی رپورٹ میں انکشاف
-
ذوالفقار کی پھانسی رکوانے کیلئے حکومت نے ہرممکن اقدامات کیے،این اے کمیٹی کو بریفنگ
-
پاک رینجرز اور بی ایس ایف کے سالانہ مذاکرات، سیزفائر کی پاسداری کرنے پر اتفاق
-
تحریک انصاف کے ناراض اراکین نے شوکاز نوٹس کاجواب نہ دینے کا فیصلہ
-
طور خم سرحد پر سکیورٹی گیٹ پیر سے کھول دیا جائے گا، پاکستان
-
2018 میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہونے کی باتیں کرنے والے ماہرین کو خود بریفنگ دینے کو تیار ہوں، خواجہ آصف
-
سامعہ شاہد قتل کیس، برطانوی رکن پارلیمنٹ کو دھمکیاں دینے پر خاتون گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.