پاک ریلوے کی آڈٹ رپورٹ2016ء ، اربوں کے گھپلوں اورنقصان کاانکشاف

جمعرات 28 جولائی 2016 10:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27جولائی۔2016ء)پاکستان ریلوے کی آڈٹ رپورٹ2016ء میں اربوں روپے کے گھپلوں اورنقصان کاانکشاف ہواہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ریلوے کی انٹرنل رپورٹ2016ء میں انکشاف ہواہے کہ ریلوے کوچینی انجنوں کی خریداری سے 4ارب75ڈی لوکوموٹومنصوبے میں ساڑھے3ارب کانقصان ہواہے ،رپورٹ کے مطابق ریڈیمکواشتہارات اوردیگرمنصوبوں میں بھی ریلوے کواربوں کانقصان ہواہے

متعلقہ عنوان :