سی پیک میں انرجی کا پورٹ فولیو 35 ارب ڈالر ہے ،احسن اقبال
سی پیک میں سب سے بڑا حصہ سندھ کا 11 ارب 30 کروڑ ڈالر ہے، منصوبہ تین حکومتیں مل کر مکمل کریں گی، حکومت نے توانائی بحران پر کافی حد تک قابو پایالیا ہے، پی آئی اے ترقی کی راہ پر گامزن ہے ، جہازوں کی تعداد 38 ہو گئی ہے،ریلوے کی بحالی پر 115 ارب روپ خرچ کیے ہیں،وفاقی وزیر کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دورے کے موقع پر خطاب
جمعرات 28 جولائی 2016 10:22
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27جولائی۔2016ء)وفاقی وزیربرائے پلاننگ،نیشنل ریفارمز اور ترقی احسن اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ سی پیک میں انرجی کا پورٹ فولیو 35 ارب ڈالر ہے اور سی پیک میں سب سے بڑا حصہ سندھ کا 11 ارب 30 کروڑ ڈالر ہے،سی پیک کو تین حکومتیں مل کر مکمل کریں گی،حکومت نے توانائی کے بحران پر کافی حد تک قابو پایالیا ہے،پی آئی اے ترقی کی راہ پر گامزن ہے اورجہازوں کی تعداد 19 سے بڑھ کر 38 ہو گئی ہے۔
تین برسوں میں ریلوے کی بحالی پر 115 ارب روپ خرچ کیے گئے ہیں،نج کاری کے عمل میں اسٹاک مارکیٹ کو شامل کیا جائے گا۔انہوں نے ان خیالات کا اظہاربدھ کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے دورے کے موقع پر اسٹاک بروکرز اور دیگر ٹریڈرز سے خطاب میں کہی۔وفاقی وزیرنے روایتی گھنٹی بجانے کی تقریب گونگ میں بھی شرکت کی انکے ہمراہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے چیئرمین منیرکمال اور سینئرممبران بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 28 جولائی 2016 کی مزید خبریں
-
اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں شکست ، قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا اصولی فیصلہ ہوگیا
-
وزیراعظم پاکستان کا کچن آزاد کشمیر میں خواتین کی خصوصی نشست بھی لے اڑ ا
-
قائم علی شاہ نے جاتے جاتے بھی بھولنے کی عادت برقرار رکھی ، استعفیٰ پر سال کا آپشن خالی چھوڑ دیا
-
آف شور کمپنی کے الزامات ،صوبائی وزیر شہرام خان ترکئی کے والد کے خلاف کاروائی آئندہ ہفتے شروع ہونے کے امکانات
-
الیکشن کمیشن مکمل فعال ہوگیا ، 4 نئے ارکان نے حلف اٹھالیا
-
پاک ریلوے کی آڈٹ رپورٹ2016ء ، اربوں کے گھپلوں اورنقصان کاانکشاف
-
حامد سعید کا ظمی کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیئے اہلسنت کی 30 جماعتوں کا مشترکہ اجلاس
-
اورکزئی ایجنسی میں وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی
-
کیپٹن صفدر کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
-
پارلیمانی کمیٹی آزاد کشمیر کا اجلاس :راجہ فاروق حیدر وزیر اعظم آزاد کشمیر نامزد
-
وزیراعلیٰ سندھ نے استعفیٰ گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان کو پیش کر دیا
-
وسیم اختر نے 20جولائی کے بعد مختلف مواقع پر اپنا بیان ریکارڈ کرایا،جے آئی ٹی رپورٹ ہم نے لیک نہیں کی ،تفتیشی افسر
-
آپریشن سے کراچی اور اندرون سندھ دہشت گردی ،ٹارگٹ کلنگ ،اغوا ء کاری ،بھتہ خوری میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے،رینجرز
-
پاکستان اورایران کا داعش جیسے مشترکہ خطرات سے نمٹنے پرزور
-
سی پیک میں انرجی کا پورٹ فولیو 35 ارب ڈالر ہے ،احسن اقبال
-
انڈونیشیا میں ایک پاکستانی سمیت 16 افراد کو آج سزائے مو ت دی جائیگی
-
نیب کی کارکردگی نہیں دکھا سکتا تو اسے بند کر دیں،سپریم کورٹ
-
پاک افغان اور نیٹو فوجی حکام کے مابین سہ فریقی سکیورٹی مذاکرات
-
دمام کے بعد ریاض اور جدہ میں بھی سینکڑوں پاکستانی مشکلات سے دوچار
-
ترکی میں 149 سیکورٹی اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا گیا
-
بغداد میں خودکش دھماکہ میں 6 افراد ہلاک ہوگئے
-
نیپال اوربھارت میں سیلاب، کئی لاکھ افراد متاثر
-
پہلی بیوی کے ہوتے ہوئے دوسری شادی کرنے والی بالی ووڈ شخصیات
-
شام کے کْرد اکثریتی شہر میں ٹرک بم دھماکا، کم از کم 55 افراد ہلاک
-
ترکی: حکومت پر تنقید کرنے والے47 صحافیوں کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
ایران میں صدارتی انتخابات اْنیس مئی کو منعقد ہوں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.